فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

انڈین ویلز ماسٹرز اوپن کا فائنل معرکہ راجر فیڈرر اور یوان مارٹن ڈیل پوٹرو کے درمیان شروع ہوا ہی چاہتا ہے-
فیڈرر صاب کا رواں برس ریکارڈ 17-0 ہے جبکہ ڈیل پوٹرو بھی اچھی فارم میں ہے اس لئے خوب گھمسان کا رن پڑنے کی اُمید ہے-
کم آن فیڈرر وغیرہ
 
پہلے سیٹ میں ڈیل پوٹرو 5-3 سے آگے-

فیڈرر ہنوز نمبر ون چل رہا ہے کیا؟

جی جی فیڈرر کو نمبر ون رہنے کے لئے اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل تک پہنچنا تھا- جبکہ وہ فائنل تک پہنچ چکے-
اب اگر فائنل جیت تو غالباً فرنچ اوپن تک پکی ہو جائے پہلی پوزیشن--
 
3 چمپئین شپ پوائنٹس کھونے کے بعد ڈیل پوٹرو نے میچ ٹائی بریک پر اپنے نام کر لیا-
تاہم ہنوز فیڈرر جی کی پہلی پوزیشن برقرار-
 
Top