اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز لندن

لندن میں اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز جاری ہے۔
اس ٹورنامنٹ میں ورلڈ ٹاپ 8کھلاڑی شمولیت اختیار کرتے،جنکو دو گروپس میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
پھر دونوں گروپس میں راؤنڈ رابن طرز پر میچز ہوتے ہیں۔
ایک گروپ کو جان مک اینور جبکہ دوسرے کو ایوان لینڈل کا نام دیا جاتا ہے۔
جان میکنرو گروپ
کی نیشیکوری(جاپان)
سٹین واورنگا(سوئٹزرلینڈ)
مارن چلچ(کروشیا)
اینڈی مرے (انگلینڈ)
گروپ ایوان لینڈل
نواک جوکووچ (سربیا)
ڈومینک تھیم (آسٹریا)
ملوس راؤنک (کینیڈا)
گائل مونفلز(فرانس)
 
آخری تدوین:
مونفلز اور تھیم کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری۔
دونوں کھلاڑیوں نے 1-1 سیٹ جیت رکھا۔
فائنل سیٹ میں تھیم کو 3-2 سے برتری حاصل۔
 
سیمی فائنل میں ملوس راؤنچ اور اینڈی مرے کے درمیان انتہائی دلچسپ مقابلہ جاری۔
پہلا سیٹ راؤنچ نے اپنا نام کر رکھا جبکہ دوسرا 4-4 گیم سے برابر ہے۔۔
 
فائنل میں جوکووچ اور مرے کے درمیان میچ جاری۔
پہلا سیٹ فلحال 2-2 سے برابر۔
زیک بھائی اتوار کی صبح کوئی اور پلان ہے یا اس میچ سے لطف اندوز ہو رہے۔۔
 
Top