افسانہ

  1. ر

    میموریل ڈے۔

    ایک تازہ افسانہ لکھا تھا۔ شیئر کر رہی ہوں۔ آپ کی رائے اور راہنمائی کا انتظار رہے گا۔ -------- ------- ---------- ----------- میموریل ڈے کی چہل پہل وقت سے بہت پہلے شروع ہو چکی تھی۔ چھوٹے سے قصبے کے ایلیمینٹری سکول کی پارکنگ ہی نہیں ساتھ ملتی بڑی سڑک کے دائیں طرف دور تک گاڑیوں کی قطار لگی تھی۔...
  2. ز

    کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (حصہ اول و دوم)

    مشہور امریکی مصنف ریمنڈ کارور کے مشہور ترین افسانے ’کیتھیڈرل‘ کا ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔ یہ افسانہ امریکی ادب کے شاہکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ - - - - - - - - - - - - - - یہ نابینا شخص، جو میری بیوی کا پرانا دوست تھا، ہمارے گھر میں رات گزارنے آ رہا تھا۔ اس کی بیوی فوت ہو گئی تھی، اس لیے وہ...
  3. ز

    افسانہ --- گلیشیئر

    ’یہ جو سامنے درختوں کا جھنڈ نظر آ رہا ہے، بس اس کے پیچھے ہی گبرال ہے۔‘ ایک چرواہے نے مجھے اطلاع دی۔ تھکاوٹ اور بھوک سے برا حال تھا۔ مجھے شمالی صوبہ سرحد کی تحصیل الائی کے قصبے بنہ سے دشوار پیدل سفر شروع کیے ہوئے دس گھنٹے گزر گئے تھے۔ میں لڑکھڑاتا ہوا کیچڑ آلود راستے پر چلتا گیا۔ پانچ منٹ بعد...
  4. ز

    افسانہ ۔۔۔ جنگل میں جن

    اچانک سارا جنگل کتوں کی آوازوں سے گونج اٹھا۔ بھانت بھانت کے کتوں کی آوازیں، بھاری بھرکم، غصیلی، گونجیلی آوازیں۔ کچھ پتلی، نوکیلی اور تیز پچ والی اور کچھ بھاری بھرکم اسفندیار کتوں جیسی ثقیل اور بوجھل۔ لیکن ان تمام آوازوں میں جوش اور ولولہ بھرا ہوا محسوس ہوتا تھا جیسے یہ کتے کسی خاص مشن پر بھاگے...
  5. خاورچودھری

    مراجعت ( افسانہ از خاورچودھری)

    مراجعت (افسانہ) از:خاورچودھری آج اُسے مس رچنا بے طرح یادآرہی تھی۔مس رچنا کی سفیدپنڈلیوں پرجب پہلی باراُس کی نظر پڑی تھی توپھروہیں ٹھہر گئی تھی اور اُسے یاد ہی نہیں رہا تھا کہ پنڈلیوں سے اُوپر بھی جسم بلکہ مکمل جسم موجود ہے۔پھریہ معمول بن گیا'مس رچنا جب اپنے دفترکی سیڑھیاں چڑھ رہی ہوتی یہ...
  6. خرم شہزاد خرم

    مامتا از کرشن چندر

    آج کرشن چندر کے افسانوں کو پڑھ رہا تھا کہ مامتا افسانہ پسند آیا سوچا آپ کے لیے بھی لکھ دوں آپ بھی پڑھیں مامتا یہ کوئی دو بجے کا وقت تھا، بادلوں کا ایک ہلکا سا غلاف چاند کو چھپائے ہوئے تھے۔ یکا یک میری آنکھ کھل گئی۔ کیا دیکھتا وہں کہ ساتھ والی چارپائی پراماں سسکیاں لے رہی ہیں ”کیوں امی؟“...
  7. مغزل

    ہیں خواب میں ہنوز --------- عنیقہ ناز

    ہیں خواب میں ہنوز وہ گیند ریاض احمد نے فہمیدہ کو پہلی ملاقات میں نہیں دی تھی۔ ان کی جان پہچان کو کافی عرصہ ہو چلا تھا۔ تب ایک دن ریاض احمد کو پتہ چلا کہ اب سب ٹھاٹ پڑا رہ جانے کا وقت آگیا ہے۔ فہمیدہ ان کے کتب خانے کی باقاعدآنے والوں میں سے تھی۔ ریاض احمد کی خواہش تھی کہ ان کے بعد تمام کتابیں...
  8. نوید صادق

    اماں شیراں ۔۔۔۔۔۔ فرحت پروین

    فرحت پروین اماں شیراں کالی اوڑ ھنی، پھول دار کرتے اور گہرے نیلے تہمد میں ملبوس دہرے بدن کی ڈھلتی عمر کی وہ خاتون بڑ ی متوازن رفتار سے راہ داری میں سے چلتی ہوئی آ رہی تھی۔میں بیرونی گیٹ کے کٹاؤ میں اسے آتا دیکھ کرسوچ رہی تھی کہ اس عورت کے لباس میں تینوں کپڑ ے مختلف رنگ کے ہونے کے باوجود...
  9. ش زاد

    سیٹھانی کا کُتا

    سیٹھانی کا کُتا چبا لیں کیوں نہ خو د ا پنا ہی ڈھانچا تُمھیں راتب مہیا کیوں کریں ہم وہ بھی اپنا ڈھا نچہ چبا نا چا ہتا تھا۔۔۔۔۔۔۔ انسان کبھی نہیں بھونکتے لیکن وہ سلاخوں کے پیچھے مسلسل بھونک رہا تھا۔ تھوک کف کی صورت اُس کی با نچھوں سے بہہ رہا تھا،پیروں میں زنجیرپڑی تھی اور وہ کُتے کی طرح زمین...
  10. خاورچودھری

    چیخوں میں دبی آواز ( از خاور چودھری)

    چیخوں میں دبی آواز فہرست چیخوں میں دبی آواز اور خاور چودھری(ازڈاکٹرفرمان فتح پوری) خاورچودھری کے افسانے (از محمد حامد سراج) # نیلاخون # کرپٹ ونڈوز # بوڑھادرخت # میں # دقیانوسیت # سانسوں کی مالا # سوداگر # عکس درعکس # IMPOSTOR # گُم راہ #...
  11. خاورچودھری

    خاورچودھری کے افسانے

    [بے انت توت کی مخروطی اُنگلیوں پرجگہ جگہ ااُبھارظاہرہورہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں کہیں یہ انگلیاں زمرد سار ہونے لگی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بارش کے ننھے منھے قطرے ان اُبھرتے اورظاہرہوجانے والے حصوں پرسے یوں پھسل رہے تھے جیسے توت کوبارکے لطف سے آشناکرکے رُخصت ہورہے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کے لیے، کبھی نہ پلٹنے...
  12. حجاب

    شکوہ شکایت ( منشی پریم چند کا افسانہ )

    شکوہ شکایت ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ کہانی ۔ منشی پریم چند ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ منشی پریم چند کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ، انہوں نے اردو کو اپنی کئی یادگار تخلیقات سے مالامال کیا ، زیرِ نظر اُن کی یہ کہانی ایک بیوی کی شکایتوں کا پلندہ ہے ، ایک ایسی پٹاری ہے جو شوہر...
  13. فہیم

    بلاعنوان

    بلاعنوان فہیم اسلم قسط اول
  14. الف عین

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ حصہ سوم

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے حصہ سوم
  15. الف عین

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ حصہ دوم

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے حصہ دوم
  16. الف عین

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے۔ حصہ اول

    مشرف عالم ذوقی کے منتخب افسانے حصہ اول
  17. الف عین

    قرۃ العین حیدر کے منتخب افسانے

    مونا لیزا مونا لیزا پریوں کی سرزمین کو ایک راستہ جاتا ہے شاہ بلوط اور صنوبر کے جنگلوں میں سے گزرتا ہوا جہاں روپہلی ندیوں کے کنارے چیری اور بادام کے سایوں میں خوب صورت چرواہے چھوٹی چھوٹی بانسریوں پر خوابوں کے نغمے الاپتے ہیں۔ یہ سنہرے چاند کی وادی ہے۔ Never Never Land کے مغرور اور خوب...
  18. عادل

    صدر آرہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ محمد عادل منہاج

    صدر آرہے ہیں محمد عادل منہاج ’فوری طور پر خون کا بندوبست کرنا ہوگا‘ڈاکٹر نے فکرمندی سے کہا ’میرا تو گروپ ہی دوسرا ہے ڈاکٹر صاحبآپ ہی کہیں سے بندوبست کریں‘فرقان بیگ پریشانی کے عالم میں بولے ’ہسپتال میں بی پلس گروپ کا خون نہیں ہےآپ ایسا کریں بلڈ بنک چلے جائیں اور اپنا خون دے کر بی پلس کی...
  19. محمد وارث

    واردات - منشی پریم چند

    واردات منشی پریم چند (اشاعتِ اولیں 1937ء) ۔
  20. محمد وارث

    آتش پارے ۔ منٹو

    آتش پارے (سعادت حسن منٹو) ۔
Top