افسانہ

  1. محمد وارث

    سیاہ حاشیے ۔ منٹو

    سیاہ حاشیے سعادت حسن منٹو ۔
  2. فرذوق احمد

    اکیلے آدمی کی موت - مشرف عالم ذوقی

    اکیلے آدمی کی موت عزیز الدین دیر تک اپنے کمرے میں ٹہلتے رہے۔ صبح سے موسم بھی خراب تھا۔ پرانی کھانسی کی شکایت بھی تھی۔ چلتے چلتے کھانسنے لگتے۔ سانس پھول جاتی تو کرسی پر کچھ دیر کے لئے سستانے بیٹھ جاتے۔ کوئی تو نہ تھا اس بڑے سے گھر میں اُن کے سوا___ اور جب سے اُن کی نظر اس عجیب سے اشتہار پر...
  3. ر

    دھرانی دیوی

    میں ان دنوں پٹنہ کے ایک گاؤں میں سکول ٹیچر تعینات ہوا تھا ۔ مگر سارا دن مکھیاں مارتا رہتا ۔ وہاں لوگ کچھ بھی کرتے مگر پڑھتے نہ تھے ۔ جب فراغت کی تھکن سے چور، میں اس چوبارے میں واپس لوٹتا تو بھی پاؤں پسار کر سونے کا لطف کبھی نہ ملتا ۔ اس کی دو وجوہات تھیں ۔ اول تو یہ کہ میں جس چوبارے میں ‘‘ پے...
  4. الف عین

    سعادت حسن منٹو منتخب افسانے - کھول دو، کالی شلوار، بلاؤز

    کھول دو یہاں ہی پوسٹ کر دیتا ہوں۔ شمشاد، اسے یہاں سے متعلقہ جگہ پوسٹ کر دیں۔ //////////////////////////////////////////////////////////////// کھول دو سعادت حسن منٹو امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلي آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچي، راستے ميں کئي آدمي مارے گئے، متعد زخمي اور...
  5. حجاب

    جوآئے ۔جیلانی بانو کا افسانہ ۔

    [align=right:0ca8a90295]جو ا ئے ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ جوائے مقناطیس کا ایسا ٹکڑا تھا جس پر گھر کے بکھرے ہوئے سب ذرّے چمٹ جاتے تھے۔ بھوں ------------ بھوں ----------- بھوں ۔“ اس گھر میں صبح پر یقین جوائے کی آواز سے آتا ہے ۔ میرا گھر جہاں سب ایک دوسرے سے منہ پھیر کر جی رہے تھے ، ایک دوسرے کا جی جلا...
  6. شمشاد

    سعادت حسن منٹو منتخب افسانے

    مس مالا گانے لکھنے والا عظیم گوبند پوری جب اے بی سی پروڈکشنز میں ملازم ہوا تو اس نے فوراّ اپنے دوست میوزک ڈائریکٹر بھٹساوے کے متعلق سوچا جو مرہٹہ تھا اور عظیم کے ساتھ کئی فلموں میں کام کر چکا تھا۔ عظیم اس کی اہلیتوں کو جانتا تھا۔ سٹنٹ فلموں میں آدمی اپنے جوہر کیا دکھا سکتا ہے، بے چارہ گمنامی...
  7. حجاب

    ا دّ ھا ۔ گلزار کا افسانہ ۔

    [align=right:cd8b19b11c]ادّھا ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ سب اُسے " ادّھا “ کہہ کے بلاتے تھے ۔پورا کیا ، پونا کیا ،بس ادّھا --------- قد کا بونا جو تھا ۔پتہ نہیں کس نے نام رکھا تھا ۔ماں باپ ہوتے تو ان سے پوچھتا ۔ جب سے ہوش سنبھالا تھا، یہی نام سنا تھا اور یہ بھی نہیں کہ کبھی کوئی تکلیف ہوئی ہو ۔دل دُ کھا ہو...
  8. طاہر

    پھول کیوں کھلے تھے - طاہر احمد طاہر

  9. طاہر

    تہی داماں - طاہر احمد طاہر

  10. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    راحت زاخیلی (تعارف: فضل ربی راھی) [align=justify:41ebc30b68]راحت زاخیلی نے پشتو زبان میں پہلا افسانہ اس وقت لکھا جب اُردو میں بھی افسانہ انگریزی زبان سے ابھی نیا نیا آیا تھایعنی گزشتہ صدی کے اوائل میں پریم چند اور سجاد حیدر یلدرم اردو میں افسانے کا تجربہ کر رہے تھے۔ جب راحت زاخیلی کو اس نئی...
  11. حجاب

    خدیجہ مستور کا افسانہ

    [align=right:840d2bb1ce]پاکستان بن گیا۔۔۔۔۔لیگی رہنما کراچی دارلحکومت جا چُکے تھے۔مشرقی پنجاب میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی تھی۔بڑے چچا اس صدمے میں جیسے نڈھال سے ہوگئے تھے۔بیٹھک میں بیماروں کی طرح وہ ہر ایک سے پوچھتے رہتے : یہ کیا ہورہا ہے ؟؟؟؟ یہ کیا ہوگیا ؟؟؟؟؟ جب وہ یہ سب کچھ عالیہ سے...
  12. سیدہ شگفتہ

    خواب کا سفر - کاشف ممتاز

    خواب کا سفر از کاشف ممتاز
  13. mmubin

    افسانہ میزان از:۔ایم مبین

    افسانہ میزان از:۔ایم مبین ”ادھرم کو روکنا بھی دھرم ہے۔ ادھرم روکنےکےلئےجان بھی دینی پڑےیا کسی کی جان بھی لینی پڑےتو یہ دھرم ہے، یہ دیش بھی ہمارا دھرم ہے، اس دیش کےخلاف جو بھی کام کرتا ہےوہ ادھرمی ہیں اور ایسےادھرمی کا سروناش کرنا دھرم ہے۔ جو اس دیش کےقانون ، کامن سول کوڈ کو نہیں مانتے۔...
  14. mmubin

    افسانہ کتنے پل صراط از:- ایم مبین

    افسانہ کتنےپل صراط از:ایم مبین سویرےجب وہ گھر سےنکلی تھی تو بشریٰ بخار میں تپ رہی تھی ۔ ” امی !مجھےچھوڑ کر مت جاو ¿ ‘ امی آج اسکول مت جاو ¿ مجھےبہت ڈر لگ رہا ہے۔“ جب وہ جانےکی تیاری کررہی تھی تو بشریٰ کی آنکھ بھی کھل گئی تھی اور وہ اسےآج اسکول نہ جانےکےلئےضد کرہی تھی ۔ ” نہیں بیٹے! “ پیار...
  15. mmubin

    افسانہ سمینٹ میں دفن آدمی از:ا۔ایم مبین

    افسانہ سمینٹ میں دفن آدمی از:ا۔ایم مبین اُس کےسامنےسمینٹ کا ایک بڑا سا ٹکڑا رکھا ہوا تھا اور اُس کےہاتھ میں سمینٹ توڑنےکی مشین ۔ اس سمینٹ کےٹکڑےمیں اُس کا دوست ، محسن ، کرم فرما دفن تھا ۔اور اُسےاِس سمینٹ کےٹکڑےکو توڑ کر اپنےاس دوست کی لاش نکالنی تھی ۔ سمینٹ کو ڈرل کرکےتوڑنےوالی مشین...
  16. mmubin

    افسانہ دھرنا از:۔ایم مبین

    افسانہ دھرنا از:۔ایم مبین سب سےپہلےسیکریٹری نےانھیں اس بات سےمطلع کیا تھا ۔ ” آپ نےآج کا اخبار پڑھا ؟ “ فون پر اُس نےپوچھا ۔ ” آپ کےفون کی آواز سےجاگا ہوں ۔ تو بھلا اخبار کس طرح پڑھ سکتا ہوں ۔ کہیئے‘ کوئی خاص بات ، خاص خبر ؟ “ ” ہاں ! سرکار نےان اسکولوں کی فہرست جاری کی ہےجن کو...
  17. mmubin

    افسانہ بے جسم از:- ایم مبین

    افسانہ بےجسم از:۔ایم مبین واپس گھر پہونچنےتک ٩ بج گئےتھے۔ اسےجھنجھلاہٹ ہورہی تھی ۔ ہر بار وہ چاہتا ہےکہ جلد سےجلد گھر پہونچےلیکن اُس کی یہ چاہ کبھی پوری نہیں ہوتی تھی ۔ آفس سےنکلنےکےبعد راستےمیں کچھ نہ کچھ مسائل اُٹھ کھڑےہوتےتھےاور وہ تو دس بجےہی گھر پہونچ پاتا تھا ۔ کبھی آفس کی...
  18. mmubin

    افسانہ دہشت ایم مبین

    افسانہ دہشت از:۔ایم مبین ” ہےبھگوان ! میں اپنےگھر والوں کےلئےرزق کی تلاش میں گھر سےباہر جارہا ہوں ۔ مجھےشام بحفاظت گھر واپس لانا ۔ میری حفاظت کرنا میری غیر موجودگی میں میرےگھر اورگھر کےافراد کی حفاظت کرنا ۔“ دروازےکےقریب پہنچتےہی یہ دعا اس کےہونٹوں پر آگئی اور وہ دل ہی دل میں اس...
  19. mmubin

    افسانہ یو دھا از :- ایم مبین

    افسانہ یودھا از:۔ایم مبین حوالات میں جو شخص داخل ہوا اُسےدیکھ کر دونوں حیرت میں پڑگئے۔ ” مگن بھائی ! “ دونوں کےمنہ سےنکلا ۔ اپنا نام سن کر مگن بھائی نےچونک کر اُنھیں دیکھا اور پھر گھور اُنھیںکر پہچاننےکی کوشش کرنےلگا دونوں مگن بھائی کےلئےنا آشنا تھے۔ اِس لئےمگن بھائی کےچہرےپر کوئی تاثر نہیں...
  20. mmubin

    افسانہ تریاق از ایم مبین

    افسانہ تریاق از:۔ایم مبین رات بارہ بجےکےقریب میٹنگ سےجب وہ گھرآئےتو اُنھوں نےشاکرہ کو بےچینی سےڈرائنگ روم میں ٹہلتا ہوا پایا ۔ اُس کی حالت دیکھ کر اُن کا دِل دھک سےرہ گیا اور ذہن میں ہزاروں طرح کےوسوسےسر اُٹھانےلگے۔ شاکرہ کی بےچینی سےاُنھوں نےاندازہ لگایا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہوا ہےجس کی...
Top