ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں چند رپال بیٹنگ اور مرلی دھرن باﺅلنگ میں سرفہرست
دبئی ........انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں شیونارائن چندرپال اورباﺅلنگ میں مرلی دھرن سرفہرست ہیں جبکہ ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں بیٹنگ...