نتائج تلاش

  1. زین

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

    یہ آج کی تازہ تصویر ہے چند گھنٹے پہلے ہی لی گئی ہے ۔
  2. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں انہیں‌یاد کررہا ہوں جو مجھے یاد کررہے ہیں‌
  3. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    دنیا نیوز چینل نے اپنی نشریات کا آغاز کردیا۔
  5. زین

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

  6. زین

    آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی

    یہ ایک اچھی خبر ہے ۔ نواب اکبر بگٹی کا بیٹا پاکستان کے حق میں‌بات کررہا ہے ۔ یہ بات انہوں نے آج پہلی بار کہی ہے ۔ آزاد بلوچستان کا نعرہ لگانے والے تخریب کار ہیں،نوابزادہ طلال اکبر بگٹی صحافیوں،مزدوروں،کرکٹ کھیلتے نوجوانوںاور بے گناہ افراد کو قتل کرنے والے مزاحمت کار نہیں ہوسکتے، نام...
  7. زین

    رائل پاکستان آرمی

    رائل پاکستان آرمی تحریر ::: قاضی حسین احمد امیر جماعت اسلامی پاکستان پشاور کے ایک بڑے گراﺅنڈ میں فرنٹیر کوررجمنٹ کی سو سالہ تقریب میں صوبہ سرحد سے ممبر سینٹ کی حیثیت سے میں بھی شریک تھا۔ لاﺅڈ سپیکر پر فرنٹیرکوررجمنٹ کا تعارف پیش کیا جا رہاتھا اوران کے کارناموں کے بارے میں...
  8. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    درست فرمایا، لیکن بعض سیاسی رہنمائوں جن کا تعلق صحافت سے رہا ہے، وہ بہت اچھا بھی لکھتے ہیں
  9. زین

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    کراچی ہلاکتوں‌کی تعداد چالیس سے متجاوز کراچی۔۔۔رئیس امروہوی کالونی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو ہلاک کردیا،اور متعدد گھروںکو آگ لگادی جس کے بعد ، اورنگی ٹائون میں ہزاروں لوگ گھروں سے باہر آگئے اور حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ پولیس اور رینجرز کی نفری بڑھا کر انھیں سیکورٹی فراہم کی...
  10. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    :laugh::laugh::laugh: لیکن شیری رحمن کا میڈیا سے تعلق تو بہت عرصے سے ہیں‌پھر وہ اس طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:
  11. زین

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    سماء ٹی وی پر یہاں‌کوئٹہ میں بھی ""بلوچوں کا ٹی وی ""ہونے کا دھبا لگ چکا ہے ۔اس لیے یہاں سب سے زیادہ سٹاف اورسہولیات ہونے کے باوجود یہ ٹی وی کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا سکا ۔ کراچی میں تو اکثڑ میڈیا نمائندگان ایم کیو ایم کے خلاف خبر دینا کا سوچ بھی نہیں‌سکتے
  12. زین

    غلط سوچ کےنتائج:

    میں نے املا کچھ حد تک ٹھیک کردیا ہے ۔ برائے مہربانی ، اللہ پاک کا نام لکھتے وقت احتیاط سے کام لیا جائے ۔ ""انشاءاللہ ""یہ ایک ایسالفظ ہےجسکااستعمال ہمارےہاں بہت زیادہ ہوتاہےاس سےجومعنی اخذکئےجاتےہیں وہ یہ ہیں (اگراللہ کومنظورہواتو)اسی سےمتاثرہوکر نےپربات کےساتھ یہ لفظ بھی استعمال...
  13. زین

    کراچی میں طالبانائزیشن کا خوف بھارت اور امریکہ کی ایماء پر پھیللایا جارہا ہے ۔۔۔؟؟؟؟

    اخوندازادہ جلال نورزئی کوئٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وطن عزیز پاکستان داخلی و خارجی سطح پر سخت بحرانات کا سامنا کئے ہوا ہے، ایک شورش بپا ہے ، چار سو بد نظمی اور غیر یقینی صورتحال نے گھیر رکھا ہے ، سرحد و فاٹا میں باقاعدہ جنگ شروع ہے ، بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک پروان چڑھ رہی ہے ، زمین کا کوئی ٹکڑا...
  14. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    کوئی بات نہیں ۔ آپ کا یہ مراسلہ دیکھ کر میں سمجھ گیا کہ آپ کو بھول کو جواب دینا بھول گیا ہے ۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    پھر مجھے شکرادا کرنا چاہیئے۔ خیر میں چلا ،اب ۔ صبح کچھ کام ہے ۔ اللہ حافظ
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    اب کیا کرے نا اس وقت عمر ہی 12،13 سال تھی اس لیے والد صاحب سے لاہور لے جانے کی خواہش نہیں کرسکے ۔ زندگی رہی تو انشاء اللہ لاہور ضرور دیکھونگا ۔
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ہماری پیدائش ہی پنجاب (حافظ آباد)کی ہے ۔ اس کے علاوہ میں‌نے چار پانچ سال پہلےگوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباداور دیگر شہر دیکھے ہیں۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    میں نے پنجاب تو دیکھا ہے پھر لاہور کبھی نہیں‌دیکھا لیکن خواہش بہت ہے
  19. زین

    مجاہدین افلاک -- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

    گائوں یاد آگیا ؟؟؟؟؟ ---------- ویسے میرے ماموں کا گھر ایئر پورٹ کے قریب ہی ہے ، وہاں بہت شور ہوتا ہے ہوائی جہازوں‌کا
Top