نتائج تلاش

  1. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ارے بھائی زیادہ نہ سوچو، میری طبیعت تو آج سوچ سوچ کر خراب ہوگئی اس لیے سوچنا بند کردیا
  2. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    کتنا سچ اور کون سی بات سچ ہے ؟؟؟؟؟ ، مجھے تو اس میں کوئی بات بھی سچ نظر نہیں‌ آئی
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نا بھائی ۔ ایسا بھلا کون سمجھے گا؟
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کیا بات سوچی ہے ۔ ماشاء اللہ میں کچھ نہیں‌سوچ رہا۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    جی ہاں، صحیح سمجھے۔ میرے کندھوں‌پر پہلے سے بہت سی ذمہ داریاں ہیں اس لیے اب ""ذمہ داری"" کا نام سن کر ہی گبھرا جاتا ہوں
  6. زین

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    ایک چھوٹا موٹا فیصلہ کرے گا اس کا جائزہ لینے کے لیے ایک اور کمیٹی بنے گی پھر کمیٹی پر اعتراضات اٹھائے جائینگے اس کے لیے ایک اور کمیٹی بنے گی ............ہمارے پاکستان میں‌تو یہی ہوتا ہے جو مسئلہ سرد خانے کی نذر کرنا ہو اس کے لیے کمیٹی بنادی جاتی ہے ۔ آپ بھی میرے خیال سے یہی سوچ رہے ہیں
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    لالے دی جان! ساتھ ساتھ اپنا کام بھی کرنا ہوتا ہے اس لیے کچھ دیر ہوجاتی ہے
  8. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    ابھی بیٹھا اپنی ای میل چیک کررہا تھا تو پی آئی ڈی کی جانب سے جاری کیا گیا یہ آرٹیکل ملا تو شریک محفل کررہا ہوں۔ آپ لوگوں کی اس بارے میں‌کیا رائے ہیں پاکستان پیپلزپارٹی۔ عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین تحریر: شیری رحمن(وفاقی وزیراطلاعات ونشریات) وطن عزیز کی تاریخ اورسیاسیات کا...
  9. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر موسم اچھا ہے اور اندر کا موسم ملک کے حالات کو دیکھ کر خراب ہوگیا ہے
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    فقط چند منٹ کے لیے باہر گیا تھا
  11. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  12. زین

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    یار کوئی بڑا آدمی نہیں‌مرتا ان واقعات میں ، صرف اور صرف غریب مارے جاتے ہیں کوئی قوم ، کوئی زبان کے نام پر تو کوئی مذہب کے نام پر مار دیا جاتا ہے ۔ کراچی میں لسانی بنیادوں‌ پر اقوام کو لڑایا جارہا ہے تو یہی صورتحال بلوچستان میں‌بھی ہے ،یہاں بھی کسی کو صرف اور صرف اس بنیاد پر قتل کردیا جاتا ہے...
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ٹرخانے والی بات نہیں ہے ، ویسے بھی مجھے تھانے دار لوگ پسند نہیں
  14. زین

    سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔۔

    معافی چاہتا ہوں، شمشاد بھائی ۔ میں نے مراسلے کی تدوین کردی ہے
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ارے بھائی نہیں ہماری مصروفیات کبھی کبھی بہت بڑھ جاتی ہے تو کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا۔
  16. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں نے تو ابھی ابھی کافی کوفی پی لی ہے
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    طططططططططططططططططططططططط یہ کتنے حرف ہیں؟
  18. زین

    ضرورت ِ رشتہ ---

    پوسٹ مارٹم کے ڈر سے ہی کچھ نہیں لکھ رہا
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    صحیح کہا، آپس میں‌رابطہ رہنا چاہیئے
  20. زین

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    ابھی تک یہ معمہ حل نہیں ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Top