نتائج تلاش

  1. زین

    مجاہدین افلاک -- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

    بہت خوب۔ ویڈیو کو دیکھ کر میرے اندر بھی پائیلٹ بننے کا جذبہ پیدا ہوگیا ہے (لیکن یہ میرے لیئے ناممکن ہے )
  2. زین

    ضرورت ِ رشتہ ---

    جب مجبوری ہوتی ہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی سب کچھ کرنا پڑتا ہے ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    :eek::eek::eek: میں بھی دیکھ کر انگشت بدنداں ہوگیا
  4. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    سیلاب سے گزشتہ سال بلوچستان میں‌آنےو الا سیلاب یاد آگیا۔وفاقی حکومت نے پہلے آٹھ ارب روپے امداد کا اعلان کیا پھر صرف پچاس کروڑ روپے ہی دیئے جبکہ سعودی اور دیگر بیرون ممالک سے آنے والی امداد ابھی تک گوداموں میں‌پڑی ہوئی ہیں جبکہ ایک کروڑ روپے کا سامان ایک صوبائی وزیر ہڑپ کر گیا ۔
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    گفتگو کا رخ موڑ دیا ہے آپ نے
  6. زین

    ضرورت ِ رشتہ ---

    اکثر مجبور لوگ ہی دیتے ہیں جن کو کوئی رشتہ نہیں ملتا ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ویسے بھی ہم رات کو نہیں سوتے ۔ جلدی سے بتادے
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    :laugh::laugh::laugh: :grin1::grin1::grin1:
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    قابل لٹا کے خون تمنا کی سرخیاں ہم نے چمن سے قید اٹھادی بہار کی ----------- خیال ہی ہے
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نہیں ، خود ڈر ڈر کر سب کو ساتھ میں‌ڈرا رہا ہوں آپ کی رپورٹ خراب کرنے کی جرات کون کرسکتا ہے ؟
  11. زین

    ضرورت ِ رشتہ ---

    جی ہاں،دسمبر آچکا ہے ، اب جلدی سے پوسٹ کرے
  12. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہ تو ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    خبردار،باآداب ،ہوشیار !!!!!!!!!! جارحانہ موڈ والی ("""زینب"") تشریف لاچکی ہیں
  14. زین

    ضرورت ِ رشتہ ---

    آپ تو ہر وقت شرارت کا سوچتی ہے ، سوچتا ہوں کہ بچپن میں‌کنتی شرارتی تھیں؟
  15. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    لگتا ہے اب آپ کو بھی بادام پستہ کھانے کا مشورہ دینے پڑے گا۔ طالوت بھائی کے کہنے کا مطلب ہے کہ جب کوئی آپ کے ذبپ کا جواب نہیں دیتا تو آپ کو غصہ آجاتا ہے ۔ اب غور سے یہ پڑھو ، امید ہے سمجھ آگئی ہوگی ا ،وگرنہ ۔۔۔۔۔۔ کل طالوت بھائی خود آکر سمجھائیں‌گے۔
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    فہیم بھائی !لگتا ہے آپ پر عزیز امین صاحب کا اثر ہوگیا ہے
  17. زین

    ضرورت براے مترجم

    یہ کیا باتیں ہورہی ہیں، کیا سب ٹوٹے دل والے ہیں ؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    میں بھی میدان میں کود پڑا ۔ اب بتائیں کیا کرنا ہے ؟ (صرف بتانا ہے ، کرنا میں نے کچھ بھی نہیں )
  19. زین

    ضرورت براے مترجم

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ زور دار اورگرج دار قہقہ
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    عندلیب باجی ! یہ تو اچھی بات ہے ،‌آپ جاکر آرام کریں
Top