نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غالب کی سوچ کیا ہوگی؟؟؟
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    طوطا خان کو بھی یہی لگتا ہے اور اب یہ نہ پوچھنا کہ طوطا خان کون ہے
  3. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    کیا سچ ہے اورکیا جھوٹ ،یہ سب کو پتہ ہے ۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی زبان سے تو میں‌نے آج تک سچ نہیں‌سُنا ۔
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    یعنی آپ ابھی بھی گھر میں نخرے کرتی رہتی ہو۔ میں‌تو گھر میں بڑا ہوں اسلیے مجھے چھوٹوں‌کے نخرے برداشت کرنے ہی پڑتے ہیں‌
  5. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    یہ تو سب کوپتہ ہے کیا سچ اور کیا جھوٹ ہے پی پی پی کے نام سے تو اب نفرت سی ہونے لگی ہے (آپ کی دل آزاری ہوئی تو اس کے لیے پیشگی معافی چاہتا ہوں)
  6. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ماشاء اللہ ، بہت خوبصورت بچی ہے ،اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے۔
  7. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    افسوس تو ہمیں ہے آپ کو کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. زین

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    ہی ہی ہی ہی مجھے آپ کی بات پر ہنسی آرہی ہے
  9. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں تو میزبان اورمہمان دونوں بن گیا
  10. زین

    جنگ نہیں‌امن

    سوال ہی پیدا نہیں‌ہوتا کہ بھارت امریکہ کی اس سازش میں‌برابر کا شریک نہ ہو، اسی طرح اسرائیل اور افغانستان کی کٹھ پتلی حکومت بھی برابر کی شریک ہے ۔
  11. زین

    275کلو وزنی بکرا اللہ بادشاہ نے ایک لاکھ کا انعام جیت لیا

    نہیں، مجھے تو صرف نیوز ہی ملی ہے ، ویسے ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  12. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں کیا کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. زین

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    کوئی بات نہیں ""دیر آید درست آید"" آپ کا بہت بہت شکریہ
  14. زین

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    اررےےےےے میں تو آپ سے کہہ رہا تھا ڈرنا منع ہے
  15. زین

    محبت مت کہو اس کو

    نہیں کہوں گا۔ بہت خوب۔شیئر کرنے کا شکریہ
  16. زین

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    ارےےے واہ شمشاد بھائی کی باری آگئی۔ میں صبح آکر اپنے تاثرات بیان کرونگا۔
  17. زین

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    وہ تو ایک ہی شعر دس پندرہ جگہ پوسٹ کرکے چلے گئے ۔اور اپنے دستخط میں بھی وہی شعر رکھا ہے
  18. زین

    فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں۔۔۔۔ سید وصی شاہ

    بہت ہی خوب اچھی شیئرنگ ہے ۔شکریہ
  19. زین

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    عندلیب باجی !محفل کے کسی ہندوستانی ممبر نے کوئی الزام نہیں‌لگایایہاں بھارتی میڈیا اور حکام کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی بات ہورہی ہے
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    :laugh::laugh::laugh: :eek::eek: یعنی میری باتیں‌آپ کو37 سالہ شخص لگتی ہیں:confused: اب جناب ذرا اپنی عمر بھی بتادیجئے۔
Top