نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    پروفائل چیک کرلو
  2. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ٹینشن کے بغیر سر میں درد نہیں ہوتا(میرے ساتھ توایسا ہی ہوتا ہے باقی پتہ نہیں‌) خیر کچھ آرام کرو اور نیوز وغیرہ نہ پڑھا کروکہ مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں‌ملے گا
  3. زین

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    رنگ کو دیکھنا ہے تو تصویروں‌کو تو دیکھنا ہی پڑے گا نا
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    :):):):):):) چھوٹوں کے نخرے بڑوں کو تو برداشت کرنے ہی پڑتے ہیں‌:grin:
  5. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    پھر وہ تو چائے کی بجائے سلاد لارہے ہیں
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
  7. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کچن میں‌آپ کو کس نے زبردستی بھیج دیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. زین

    شمع امید جلائے رکھنا۔۔

    بہت خوب، زبردست شکریہ
  9. زین

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    دو نمبر مال بنانے میں‌تو اول نمبر پاکستان ہے
  10. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ارےےےےےےے ،اتنا ٹینشن نہ لیا کرو وہ بھائی لوگ کہتے ہیں‌نا کہ "" ٹینشن لینا کا نہیں‌دینا کا ہے ""
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    مارنے کے علاوہ بھی کوئی کام آپ کو آتا ہے ،سلام بے چارے کو بھی نہیں‌بخشا :grin: مجھے دنیا میں‌سب سے برا کام چوکیداری کا ہی لگتا ہے
  12. زین

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    پیلے رنگ میں وہ دو جو خطرناک تصاویر ہیں ،کودیکھ کر تو آپ کو ڈر لگ ہی گیا ہوگا اس لیے رات کو سونے سے قبل آپ بھی آیتہ الکرسی پڑھ لینا
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    رہنے دیجئے اب کچھ نہیں‌ملے گا سب کچھ شمشاد بھائی نے کھالیا ہے اور اب کوفی پی کے مزے لے رہے ہیں‌
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    یہ "سلام "بے چارے کا حلیہ کیوں اتنا بگاڑ دیا ہے ؟؟ اور یہ کس کو ""رات کے چوکیداروں ""کے لقب سے نوازا ہے ؟
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    جس کو سنانا تھا انہوں‌نے سن لیا پھر آپ یہ ""وہاں"" کا غصہ مجھ پر یہاں کیوں اتار رہی ہو؟؟:cry:
  16. زین

    بھارت اگر کشیدگی بڑھاتا رہا تو ایک لاکھ فوج سرحد پر بھیج دینگے، عسکری قیادت

    زبردست۔ ان حالات میں سب قوم کو یہی سوچ اپنانی ہوگی۔ ملک کی سلامتی کی بات الگ اور اندورنی معاملات الگ مسئلہ ہے ۔
  17. زین

    ممبئی دھماکے،وزیراعظم گیلانی کے سیاسی قیادت سےرابطے

    وزیراعظم کے سیاسی قائدین سے رابطے ،ممبئی حملوں کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر مشاورت سیاسی قائدین کی طرف سے وزیراعظم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی،موجودہ حالات میں سیاسی قیادت کا متحد ہونا ضروری ہے، یوسف رضا گیلانی اسلام آباد …… ممبئی حملوں کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشیوں کے...
  18. زین

    بھارت اگر کشیدگی بڑھاتا رہا تو ایک لاکھ فوج سرحد پر بھیج دینگے، عسکری قیادت

    جی جب بات ملک کی سلامتی کی ہو تو انشاء اللہ پاکستانی قوم ایک ہی ہوگی۔ میرے خیال سے میں‌نے وزیراعظم کی قومی رہنمائوں‌سے رابطے والی نیوز بھی پوسٹ کی تھی ۔ دیکھتا ہوں اگر نہیں کی تو ابھی کردونگا۔ انشاء اللہ
  19. زین

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    یہ لو ، صدر ، وزیراعظم اور آری چیف کے مابین ہونے والی ملاقات کی خبر حکومت کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کےلئے مکمل تیار ہے، صدر، وزیراعظم اورآرمی چیف کے درمیان ملاقات میں اتفاق اسلام آباد ...........صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق پرویز...
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    اب نیا دور شروع کرتے ہیں‌
Top