نتائج تلاش

  1. ز

    امریکہ بمقابلہ اٹلی

    اس وقت میچ جاری ہے۔ 21 منٹ میں کوئی گول نہیں ہوا۔ گھانا کے اپ‌سیٹ کے بعد اگر امریکہ کا کوئی چانس ہے تو اسے یہ میچ لازمی جیتنا ہے مگر اٹلی کو ہرانا کوئی آسان کام نہیں۔
  2. ز

    ایران ورلڈ کپ سے باہر

    ایران اپنا دوسرا میچ پرتگال سے ہارنے کے بعد ورلڈ کپ سے نکل گیا ہے۔
  3. ز

    گھانا بمقابلہ چیک ریپبلک

    گھانا نے پہلے منٹ میں ہی گول کر کےے برتری حاصل کر لی ہے۔
  4. ز

    ارجنٹائن بمقابلہ سربیا اور مونٹنیگرو

    سربیا اور مونٹنیگرو کا یہ آخری ورلڈ کپ ہے اور انہیں ارجنٹائن سے خوب پھینٹی پڑ رہی ہے۔ اس وقت سکور 3-0 ہے اور ابھی پہلا ہاف ختم نہیں ہوا۔
  5. ز

    ذپ میں فائلیں

    اگر آپ ذاتی پیغام میں کوئی فائل اٹیچ کر کے بھیجیں تو وہ recipient کو نہیں ملتی۔ ہم معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ کیوں ہو رہا ہے اور اس کا حل کیا ہے۔
  6. ز

    اگلے راؤنڈ میں

    کل پولینڈ کو ہرا کر جرمنی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا تھا اور آج اس گروپ اے میں ایکویڈور کوسٹا ریکا کو ہرا کر 16 کے راؤنڈ میں پہنچ گیا ہے۔
  7. ز

    سعودیہ یا تونس

    کون جیتے گا؟ میچ ابھی شروع ہوا ہے۔ آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ میں تو تونس کی طرف ہوں۔
  8. ز

    برازیل بمقابلہ کروئیشیا

    میچ جاری ہے اور اس وقت تک کوئی گول نہیں ہوا۔
  9. ز

    جرمنی بمقابلہ کوسٹا ریکا

    ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے اور پانچ منٹ میں ہی جرمنی نے پہلا گول کر دیا ہے۔
  10. ز

    ترجمے کے ٹول اور روابط

    سورس‌فورج پر ٹرانسلیٹ کا ایک اچھا سیٹ‌اپ ہے۔ ان کی مقامیانے کی گائیڈ سے آپ کو کئی مفید معلومات مل سکتی ہیں۔ پھر آن‌لائن ترجمے کی سافٹ‌ویر کے روابط بھی موجود ہیں۔ ان کی اپنی ترجمے کی سافٹ‌ویر پوٹل اچھی ہے مگر ہم شاید اسے نصب نہ کر سکیں۔ ان کی سب سے کام کی چیز ٹرانسلیٹ ٹول‌کٹ ہے جس کے...
  11. ز

    اینٹرانس چل پڑا

    میں اینٹرانس چلانے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ اب اس میں اردو ویب‌پیڈ انٹگریٹ کرتا ہوں اور کچھ ٹیسٹنگ کر کے اسے کام پر لگاتے ہیں۔ کے‌ڈی‌ای ایپلکیشنز کا ترجمہ کرنے میں یہ خاص کام آئے گا۔
  12. ز

    لینکس کا ترجمہ

    لینکس اور اس کی مختلف ایپلکیشنز کے ترجمے پر کام کرنے کے لئے ایک علیحدہ فورم بنا دیا گیا ہے۔ آپ وہاں پر لینکس کو اردو میں مقامیانے پر بات چیت کر سکتے ہیں اور اس کے ترجمے میں بھی مدد کر سکتے ہیں۔
  13. ز

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی ورژن 0.5b4

    ہمارے اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کی ورژن 0.5b3 میں ایک بگ تھا جو صرف مائی‌ایس‌قیو‌ایل 4.1 یا بعد استعمال کرنے والوں کو مسئلہ دے رہا تھا۔ میں نے وہ بگ ختم کر دیا ہے اور نئی ورژن 0.5b4 ریلیز کی ہے۔ اس ریلیز میں اس کے علاوہ کچھ اردو ترجمے والی فائلوں سے BOM کو بھی نکال دیا ہے کہ وہ ہیڈر کے ایرر دے رہا...
  14. ز

    ورلڈ کپ آ رہا ہے

    جمعہ سے فٹبال کا ورلڈ کپ شروع ہو رہا ہے۔ کیا زبردست کھیل ہے اور کیا جذبہ!! افسوس کہ ہمارے ہاں زیادہ میچ ٹی‌وی پر نہیں آتے۔ آپ کا کیا خیال ہے کون جیتے گا؟ میں تو ہمیشہ سے برازیل کا حامی رہا ہوں۔ دوسرے راؤنڈ میں کونسی ٹیمیں پہنچیں گی؟ میرا اندازہ یہ ہے۔ گروپ اے: جرمنی، پولینڈ گروپ بی...
  15. ز

    اردوویب ڈاؤن

    کل اور آج اردوویب کچھ گھنٹوں کے لئے کام نہیں کر رہا تھا۔ آج کوئی 4 گھنٹے ڈاؤن رہا اور ابھی کوئی 2 گھنٹے ہوئے ہیں اسے واپس آئے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہمارے ویب ہوسٹ پر denial of service attack ہو رہا تھا جس کی وجہ سے ان کے اس نیٹ‌ورک پر کافی سارے سائٹس متاثر ہوئے۔ اب لگ رہا ہے کہ معاملہ ٹھیک...
  16. ز

    سگریٹ پینے کا شکریہ

    یہ ایک مزاحیہ فلم ہے جس کا مرکزی کردار سگریٹ کمپنیوں کا پراپگینڈا کرتا ہے۔ مارکیٹنگ کے لوگ بھی اسے دیکھ کر خوش ہو سکتے ہیں۔ :D اچھی فلم ہے۔ ضرور دیکھیں۔
  17. ز

    اچھا، برا اور بدصورت

    کلاسک ویسٹرن فلم ایک دفعہ پھر دیکھی۔ یہ ڈی‌وی‌ڈی پر پہلی دفعہ تھی ورنہ ٹی‌وی پر دیکھی تھی۔ 1967 کی یہ فلم کافی مزیدار ہے اور ویسٹرن فلموں کے عروج کا دور یاد دلاتی ہے۔ بقول میرے ایک دوست کے کلنٹ بھائی تو چھا ہی گئے۔
  18. ز

    ترجمے کا کام پھر سے

    مجھے علم ہے کہ یہ کام بہت سست پڑ چکا ہے بلکہ کافی عرصے سے تو کچھ ہوا ہی نہیں۔ اس میں میری غلطی بھی ہے کہ میں اسے وقت نہ دے سکا کہ دوست نے تو فوراً ترجمہ کر دیا تھا۔ اب میں پیر تک ترجمے کی فائلوں پر نظر ڈال کر ان کو اپنی ورڈپریس کی ٹیسٹ انسٹالیشن پر لاگو کر دوں گا۔ پھر ایک دو ہفتے میں context...
  19. ز

    ورڈپریس مقامیانے کی ریپازٹری

    ورڈپریس کی مقامیائی فائلوں کے لئے ایک آفیشل ریپازٹری ہے جہاں تمام زبانوں کی فائلیں پڑی ہوتی ہیں۔ اب وہاں اردو کی ڈائریکٹری بھی بن گئی ہے اور مجھے فائلیں ادھر چڑھانے کی اجازت بھی۔ فی الحال وہ خالی ہے مگر جلد میں سب فائلیں وہاں رکھ دوں گا۔
  20. ز

    اسم صارف انگریزی میں

    بلاگرز پاکستان والوں کو اردو بلاگز شامل کرنے میں مسئلہ ہو رہا تھا تو انہوں نے مجھ سے مدد مانگی۔ ان کا مسئلہ حل کرتے ہوئے معلوم ہوا کہ ورڈپریس میں آپ کا دخول (یعنی لاگ‌ان) والا نام صرف ASCII میں ہو سکتا ہے۔ اس بات کا مجھے علم نہ تھا اور پسند بھی نہیں آئی۔ ویسے تو ورڈپریس میں اس کے علاوہ مکمل...
Top