ترجمے کے ٹول اور روابط

زیک

مسافر
سورس‌فورج پر ٹرانسلیٹ کا ایک اچھا سیٹ‌اپ ہے۔

ان کی مقامیانے کی گائیڈ سے آپ کو کئی مفید معلومات مل سکتی ہیں۔

پھر آن‌لائن ترجمے کی سافٹ‌ویر کے روابط بھی موجود ہیں۔

ان کی اپنی ترجمے کی سافٹ‌ویر پوٹل اچھی ہے مگر ہم شاید اسے نصب نہ کر سکیں۔

ان کی سب سے کام کی چیز ٹرانسلیٹ ٹول‌کٹ ہے جس کے ذریعہ آپ موزیلا اور اوپن‌آفس وغیرہ کی ترجمے والی فائلوں کو پو فائلوں میں کنورٹ کر سکتے ہیں اور اس طرح ایک ہی پراسیس سے سب کا ترجمہ کر سکتے ہیں۔
 
Top