سگریٹ پینے کا شکریہ

زیک

مسافر
یہ ایک مزاحیہ فلم ہے جس کا مرکزی کردار سگریٹ کمپنیوں کا پراپگینڈا کرتا ہے۔ مارکیٹنگ کے لوگ بھی اسے دیکھ کر خوش ہو سکتے ہیں۔ :D

اچھی فلم ہے۔ ضرور دیکھیں۔
 

تیشہ

محفلین
دیکھتی ہوں ، نام اسکا انگریزی میں ہے یا یہی نام ہے جو لکھا ہوا ہے ؟ مطلب اردو ہے یا انگلش کی ہے ؟ :?
 

تیشہ

محفلین
میں ابھی ابھی ‘ creep‘
دیکھ کے اٹھی ہوں ،

horror goes underground as party girl
kate is stuckk in a tube station late at night being abne is scary enough,


:oops:
 
Top