گھانا نے پہلے منٹ میں ہی گول کر کےے برتری حاصل کر لی ہے۔
نبیل تکنیکی معاون جون 17، 2006 #3 یہ کافی بڑا اپ سیٹ ہے۔ عام طور پر افریقی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ شرکت پر ہی اپنی دھاک بٹھا دیتی ہیں۔ یورپ اور ساؤتھ امریکہ کے بعد اب افریقہ میں فٹ بال کی نمائندگی سب سے بہتر ہے۔
یہ کافی بڑا اپ سیٹ ہے۔ عام طور پر افریقی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ شرکت پر ہی اپنی دھاک بٹھا دیتی ہیں۔ یورپ اور ساؤتھ امریکہ کے بعد اب افریقہ میں فٹ بال کی نمائندگی سب سے بہتر ہے۔