ارجنٹائن بمقابلہ سربیا اور مونٹنیگرو

زیک

مسافر
سربیا اور مونٹنیگرو کا یہ آخری ورلڈ کپ ہے اور انہیں ارجنٹائن سے خوب پھینٹی پڑ رہی ہے۔ اس وقت سکور 3-0 ہے اور ابھی پہلا ہاف ختم نہیں ہوا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست یار، کیا پاسنگ ہے اور کیا ڈاجنگ ہے۔ واقعی ایک سائنس کی طرح ہے یہ کھیل بھی۔ کچھ اور بھی گول شئیر کریں‌ناں
بےبی ہاتھی
 
Top