جرمنی بمقابلہ کوسٹا ریکا

زیک

مسافر
ورلڈ کپ شروع ہو چکا ہے اور پانچ منٹ میں ہی جرمنی نے پہلا گول کر دیا ہے۔
 

دوست

محفلین
رواں تبصرہ۔
اب کیا صورت حال ہے۔ وہ الگ بات ہے یہ صورت حال کل ہی پڑھ سکوں گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاباش جرمنی۔ یاہوووووووووووووووو۔۔۔

اب پاکستان نہیں کھیل رہا تو میں جرمنی کو ہی سپورٹ کر رہا ہوں۔ میرا ٹپ یہ ہے کہ پچھے ورلڈ‌ کپ کی طرح اس مرتبہ بھی فائنل جرمنی اور برازیل کے درمیان ہوگا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
پہلے میں جرمنی کی جیت کی پیشن گوئی کرنے تو لگا تھا لیکن آج ان کی ڈیفنس کچھ خاص اچھی نہیں دکھائی دی۔ پتا نہیں برازیل کا مقابلہ کرپائیں گے یا نہیں۔
 

جہانزیب

محفلین
آج ارجنٹینا کا میچ دیکھ کر میں ارجنٹینا کو جرمنی سے اوپر رکھوں گا، ارجنٹینا یا برازیل میں سے کوئی ایک ٹیم فاتح ہو گی، باقی انگلیڈ کے کھیل سے مایوس ہوا ہوں شاید رونی صورتحال سنبھال لے آگے
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ارجنٹینا کا میچ مس کر دیا ہے۔ جب تک میراڈونا کھیلتا تھا تو میں ارجنٹینا کا کوئی میچ مس نہیں کرتا تھا۔
 
Top