ذپ میں فائلیں

زیک

مسافر
اگر آپ ذاتی پیغام میں کوئی فائل اٹیچ کر کے بھیجیں تو وہ recipient کو نہیں ملتی۔ ہم معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ کیوں ہو رہا ہے اور اس کا حل کیا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
لگتا ہے کہ یہ بھی پچھلی کسی اپگریڈ میں ایسا ہو گیا ہے۔ فورم کو محفوظ بناتے بناتے کبھی کبھار اس کا حلیہ بھی بگڑ جاتا ہے۔ :(
 

زیک

مسافر
نبیل: میں نے چیک کیا ہے تو فائل اپلوڈ ہو جاتی ہے اور سرور پر موجود ہے مگر جس کو ذپ ملتا ہے اسے فائل کا کوئی ذکر نظر نہیں آتا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
عین ممکن ہے کہ اٹیچمنٹ موڈ میں یہ پرابلم پہلے سے رہی ہو۔ شاید ذپ کے ذریعے پیغامات بھیجنا عام نہیں ہے اسی لیے اس کا لوگوں کو پتا نہیں چلا ہوگا۔ کیا آپ نے پہلے کبھی ذپ کے ذریعے کامیابی سے فائل بھیجی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے پچھلے ہفتے زکریا بھائی کو بہت بار ذپ میں سکرین شاٹ بھیجے۔ پیش منظر تک تو فائل تھی، اس کے بعد نہیں ملی۔اسی طرح شمشاد بھائی کو بھی ایک اپنی تصویر بچپن والی بھیجنی تھی، وہ بھی ایسے ہی رہ گئی۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، حالانکہ میری تمام تصاویر مطلوبہ ایکسٹینشن اور سائز کی تھیں۔ پھر بھی نہیں ملیں۔
بےبی ہاتھی
 
Top