نتائج تلاش

  1. ز

    نیا رکن: شمیل

    محمد شمیل قریشی نے بھی لائبریری ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ امید ہے شمیل تیزی سے کتابیں برقیائیں گے۔ خوش‌آمدید شمیل۔
  2. ز

    کتاب برقیانے کا طریقہ

    سب سے پہلے آپ اس فورم میں جائیں اور ایک نیا تھریڈ کھولیں جہاں جس کتاب کو آپ برقیانا چاہتے ہیں اس کا نام اور مصنف وغیرہ کا ذکر کریں۔ محفل پر تلاش بھی کریں کہ کہیں پہلے سے کوئی اس پر کام تو نہیں کر رہا۔ کچھ روز انتظار کریں تاکہ دوسرے ارکان آپ کی پوسٹ پڑھ سکیں۔ پھر لائبریری کے متعلقہ ذیلی فورم...
  3. ز

    گوگل اشتہار پر محفل

    گوگل کا ایڈسنس پروگرام پہلے اردو کے لئے کام نہیں کرتا تھا اور اردو صفحے پر صرف پبلک سروس اشتہار آتے تھے جن سے کوئی پیسے نہیں ملتے تھے۔ اب میں نے شعیب صفدر کے بلاگ پر نہ صرف اردو اشتہار دیکھے بلکہ یہ ہماری محفل اور شارق کی سائٹ “بوریت“ کے تھے۔ جس نے بھی اردو محفل کے اشتہار خریدے ہیں آپ کا...
  4. ز

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    پیر کو یہاں میموریل ڈے ہے لہذا یہ ویک‌اینڈ لمبا ہے۔ سو میں چلا فلورڈا اور بیچ پر مزے اڑانے۔ امید ہے جب پیر یا منگل کو ملاقات ہو گی تو قیصرانی کی پوسٹس میرے سے زیادہ ہو چکی ہوں گی۔
  5. ز

    جیوکیشنگ

    کیا آپ میں سے کسی کو جیوکیشنگ کا علم ہے؟ کیا یہ آپ کے مشاغل میں سے ہے؟ مزے کا کھیل ہے۔
  6. ز

    پاکستان پھر نمبر ون

    شمیل نے گوگل ٹرینڈز کے بارے میں لکھا اور پھر چپاتی مسٹری نے کچھ الفاظ کے بارے میں چیک کیا۔ میں نے سوچا کہ دیکھا جائے پاکستان کہاں کہاں نمبر ون ہے۔ اسلام: انڈونیشیا ملائشیا پاکستان مراکش الجزائر دہشت‌گردی (terrorism): پاکستان فلپائن آسٹریلیا انڈیا سنگاپور سیکس (sex): پاکستان...
  7. ز

    رس ملائی

    اجزاء: 2 پاؤنڈ (1 کلو) رکوٹا چیز ‎(Ricotta cheese) 1.5 کپ چینی 1 چمچی پسی الائچی اوون کو 300F (150C)‎ پر گرم کریں۔ رکوٹا کو cheesecloth یا ململ میں ڈال کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ اس کا زیادہ سے زیادہ پانی نکل جائے۔ ایک برتن میں رکوٹا، چینی اور الائچی کو مکس کریں۔ پھر اس کے ٹکڑے چمچ سے...
  8. ز

    فہرستوں میں گڑبڑ

    اپگریڈ کے بعد سے کچھ فورمز کے تانے بانوں کی فہرست میں بہت سی خالی جگہ نظر آ رہی ہے۔ معلوم نہیں اس کی کیا وجہ ہے۔ مثال
  9. ز

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی اپگریڈ

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی پیکج کو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی ورژن 2.0.20 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ نیا ورژن (0.5b3) آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ چونکہ اس میں کئی سیکورٹی فکس ہیں اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ جلد اپنے فورم کو اپگریڈ کر لیں۔ پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کے اپنے bug fixes کے علاوہ ہم نے یہ بگ ختم کئے ہیں: 1۔...
  10. ز

    مضمون: ویب پر اردو

    اردوستان کے کاشف ہدا نے رسالے The Annual of Urdu Studies میں ویب پر اردو کے بارے میں ایک مضمون ان کے پچھلے شمارے (2005) میں لکھا تھا۔ مجھے تو کچھ تشنہ لگا کہ بہت سے کام کا ذکر ہی نہیں ہے۔ مگر پھر بھی کچھ سائٹس کے ربط ہیں۔ اگر کوئی ویب پر اردو سے پرانی وابستگی رکھتا ہے اور اسے اس موضوع پر اچھی...
  11. ز

    اس فورم کا مقصد

    یہ فورم “مشاغل“ آپ کے مشاغل اور hobbies پر بات چیت کے لئے ہے۔ یہاں آپ اپنی hobbies دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ کچھ مشاغل کے اپنے علیحدہ فورم ہیں مثلاً مطالعہ کتب، کچن کارنر وغیرہ۔
  12. ز

    نئے فورم

    محفل پر کچھ تبدیلیاں: 1۔ کچن کارنر کے فورم کو متفرقات سے نکال کر “روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات“ میں ڈال دیا ہے۔ 2۔ “روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات“ کے زمرے میں “طب اور صحت“ کے نام سے فورم بنا دیا گیا ہے جس میں آپ صحت، بیماریوں وغیرہ کے بارے میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ 3۔ “روز مرہ زندگی کے...
  13. ز

    سکینڈینیویا کی تاریخ

    یہاں پر سکینڈینیویا کے باشندے ماوراء اور قیصرانی ان ممالک کی تاریخ بیان کریں گے۔
  14. ز

    ونڈوز ایکس‌پی میں محدود اکاؤنٹ

    میں اپنے کمپیوٹر پر ایک یوزر اکاؤنٹ بنانا چاہتا ہوں جسے سوائے چند فولڈرز کے کچھ پڑھنے، لکھنے، چلانے یا ختم کرنے کی اجازت نہ ہو۔ صرف چند محدود پروگرام چلا سکے اور کچھ بھی نصب نہ کر سکے۔ مگر ایکس‌پی میں نیا اکاؤنٹ بناتے وقت دو آپشن ہیں: ایڈمن یا limited۔ لمیٹڈ کو بھی بہت سہولیات حاصل ہیں اور وہ...
  15. ز

    سکینڈے‌نیویا

    Scandinavia سے میری مراد شمالی یورپ کے ممالک یعنی ڈنمارک، ناروے، سویڈن، آئس‌لینڈ اور فن‌لینڈ تھی۔ مگر اب احساس ہوا ہے کہ عام طور سے فن‌لینڈ کو سکینڈینیویا میں شامل نہیں کیا جاتا۔
  16. ز

    انپیج سے پی‌ڈی‌ایف: مدد درکار

    مجھے ایک صاحب نے ایک انپیج فائل بھیجی ہے جسے وہ پی‌ڈی‌ایف میں بدلنا چاہتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم دونوں کے پاس انپیج نہیں ہے۔ لہذا آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کے پاس انپیج ہے اور آپ اس سے پی‌ڈی‌ایف بنا سکتے ہیں تو پلیز بتائیں تاکہ میں آپ کو وہ فائل بھیج سکوں۔ شکریہ۔
  17. ز

    ڈاؤن ٹائم آج رات 10 تا 11 نیو یارک ٹائم

    آج رات اٹلانٹا ٹائم کے مطابق دس سے گیارہ بجے تک محفل اپگریڈ کے لئے بند ہو گی۔ اٹلانٹا کا ٹائم GMT سے 4 گھنٹے پیچھے ہے۔ لہذا جب اٹلانٹا میں رات کے 10 بجے ہوں گے تو برطانیہ میں صبح کے 3 اور پاکستان میں صبح کے 7۔
  18. ز

    [ابن انشا کے مضامین] تبصرے اور تجاویز

    قیصرانی: بجائے چھوٹی چھوٹی پوسٹ علیحدہ تھریڈ میں کرنے کے آپ اس کام کو کچھ organize کر کے کریں اور لائبریری کے ذیلی فورمز میں سے صحیح فورم میں اسے منتقل کر دیں۔ شکریہ۔
  19. ز

    اردوویب قارئین کہاں سے؟

    ہمارے اعداد و شمار کے مطابق اردوویب کے قارئین زیادہ‌تر ان ممالک سے یہاں آتے ہیں: پاکستان امریکہ سعودی عرب جرمنی برطانیہ ایران کینیڈا انڈیا متحدہ عرب امارات فرانس
  20. ز

    ورڈپریس انسٹالیشن

    چونکہ شمیل کو ترجمے میں وقت لگ رہا ہے اور مجھے یہ احساس بھی ہو رہا ہے کہ ہم ترجمہ کرتے ہوئے messages کے صحیح context کا خیال نہیں رکھ رہے اس لئے میں اس ویک‌اینڈ پر ورڈپریس کی ایک ٹیسٹ انسٹالیشن نصب کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس میں میں موجودہ ترجمہ بھی ڈال دوں گا اور آپ ورڈپریس کو انگریزی میں بھی...
Top