گوگل اشتہار پر محفل

زیک

مسافر
گوگل کا ایڈسنس پروگرام پہلے اردو کے لئے کام نہیں کرتا تھا اور اردو صفحے پر صرف پبلک سروس اشتہار آتے تھے جن سے کوئی پیسے نہیں ملتے تھے۔

اب میں نے شعیب صفدر کے بلاگ پر نہ صرف اردو اشتہار دیکھے بلکہ یہ ہماری محفل اور شارق کی سائٹ “بوریت“ کے تھے۔

جس نے بھی اردو محفل کے اشتہار خریدے ہیں آپ کا بہت شکریہ۔
 

جہانزیب

محفلین
زکریا میرے خیال میں شعیب نے وہ بلاک خود سے شامل کیا ہے نہ کہ گوگل ایڈ سینس نے۔
 

الف عین

لائبریرین
میں نے بھی دیکھے تھے ایک بار لیکن یہ خیال نہیں آیا کہ گوگل کی طرف سے ہوں گے۔ مجھے بھی یہی لگا کہ یہ اینیمیٹیڈ جف فائلیں شعیب کا ہی کارنامہ ہیں اور خوشی ہوئی تھی اس کی۔
 
Top