فہرستوں میں گڑبڑ

زیک

مسافر
اپگریڈ کے بعد سے کچھ فورمز کے تانے بانوں کی فہرست میں بہت سی خالی جگہ نظر آ رہی ہے۔ معلوم نہیں اس کی کیا وجہ ہے۔

مثال
 

نبیل

تکنیکی معاون
زکریا، ذرا پیج ری لوڈ کر کے دیکھیں۔ مجھے تو فہرست ٹھیک نظر آ رہی ہے۔
 

زیک

مسافر
ری‌لوڈ کرنے سے فرق نہیں پڑا۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں صحیح ہے مگر فائرفاکس میں گڑبڑ ہے۔
 
Top