زیک
مسافر
اعجاز اختر نے کہا:اور محب ہیلسنکی فن لینڈ میں ہے۔ زکریا بھی سکینڈینیویا کہہ کر رہ گئے۔
Scandinavia سے میری مراد شمالی یورپ کے ممالک یعنی ڈنمارک، ناروے، سویڈن، آئسلینڈ اور فنلینڈ تھی۔ مگر اب احساس ہوا ہے کہ عام طور سے فنلینڈ کو سکینڈینیویا میں شامل نہیں کیا جاتا۔