نئے فورم

زیک

مسافر
محفل پر کچھ تبدیلیاں:

1۔ کچن کارنر کے فورم کو متفرقات سے نکال کر “روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات“ میں ڈال دیا ہے۔

2۔ “روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات“ کے زمرے میں “طب اور صحت“ کے نام سے فورم بنا دیا گیا ہے جس میں آپ صحت، بیماریوں وغیرہ کے بارے میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔

3۔ “روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات“ میں مشاغل کے نام سے ایک فورم سیٹ‌اپ کیا ہے جس میں Hobbies پر بات ہو گی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
2۔ “روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات“ کے زمرے میں “طب اور صحت“ کے نام سے فورم بنا دیا گیا ہے جس میں آپ صحت، بیماریوں وغیرہ کے بارے میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی کتاب ہو اس موضوع پر تو کہاں پوسٹ کریں؟
 
Top