ڈاؤن ٹائم آج رات 10 تا 11 نیو یارک ٹائم

زیک

مسافر
آج رات اٹلانٹا ٹائم کے مطابق دس سے گیارہ بجے تک محفل اپگریڈ کے لئے بند ہو گی۔

اٹلانٹا کا ٹائم GMT سے 4 گھنٹے پیچھے ہے۔ لہذا جب اٹلانٹا میں رات کے 10 بجے ہوں گے تو برطانیہ میں صبح کے 3 اور پاکستان میں صبح کے 7۔
 

زیک

مسافر
محفل کو اپگریڈ تو کر دیا ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ کوئی مسائل تو نہیں پیدا کر دیئے؟

اگر آپ لوگوں کو کوئی گڑبڑ نظر آئے تو ضرور بتائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جناب۔ باقی تو سب ٹھیک ہے مگر ساری ترتیب اب دائیں سے بائیں ہو گئی ہے۔ سارے دائیں طرف والے لنک بائیں منتقل ہو گئے ہیں۔ کیا یہ تبدیلی مستقل ہے؟
قیصرانی
 

زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:
جناب۔ باقی تو سب ٹھیک ہے مگر ساری ترتیب اب دائیں سے بائیں ہو گئی ہے۔ سارے دائیں طرف والے لنک بائیں منتقل ہو گئے ہیں۔ کیا یہ تبدیلی مستقل ہے؟
قیصرانی

آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟ آپ کا اپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جناب۔ باقی تو سب ٹھیک ہے مگر ساری ترتیب اب دائیں سے بائیں ہو گئی ہے۔ سارے دائیں طرف والے لنک بائیں منتقل ہو گئے ہیں۔ کیا یہ تبدیلی مستقل ہے؟
قیصرانی

آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟ آپ کا اپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟
میں ونڈوز ایکس پی، میڈیا سینٹر ایڈیشن استعمال کر رہا ہوں۔ انٹر نیٹ ایکسپلورر اور موذیلا براؤزر ہیں۔ پہلا صرف لنک بائیں دیکھاتا ہے اور دوسرا لنک دائیں۔ مگر دونوں کے اوپر Warning: init_userprefs(./language/lang_urdu/lang_news.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: init_userprefs(./language/lang_urdu/lang_news.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: init_userprefs(): Failed opening './language/lang_urdu/lang_news.php' for inclusion (include_path='.:/usr/local/lib/php') in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php on line 339

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 626

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 628

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/functions.php:339) in /home/.bartholimew/urduwebo/urduweb.org/mehfil/includes/page_header.php on line 629
لکھا آتا ہے۔ اس کے علاوہ موذیلا لکھتے وقت سکرول نہیں کرتا۔ انگریزی رسم الخط فرق ہے۔ اور شمشاد صاحب کے Quotation والی لکیر ان کے فوٹو کے درمیان دکھائی دیتی ہے فائر فاکس میں۔
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
میری بھی تمام شکایات وہی ہیں جو قیصرانی نے بتائی ہیں۔ اور میں بھی موزیلا ہی استعمال کرتا ہوں۔
 

زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:
میری بھی تمام شکایات وہی ہیں جو قیصرانی نے بتائی ہیں۔ اور میں بھی موزیلا ہی استعمال کرتا ہوں۔

شمشاد: ذرا لاگ‌آؤٹ کر کے دوبارہ لاگ‌ان کریں اور پھر بتائیں کہ مسائل ختم ہوئے یا نہیں۔
 

زیک

مسافر
ایک اور مسئلہ جو اپگریڈ سے پیدا ہوا وہ یہ تھا کہ فائلیں اور تصویریں وغیرہ اپلوڈ کرنا میں ایرر آ رہا تھا۔ میں نے اسے درست کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر آپ کو ابھی بھی اس میں دقت ہو تو بتائیں۔
 
Top