سعودیہ یا تونس

زیک

مسافر
کون جیتے گا؟ میچ ابھی شروع ہوا ہے۔

آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ میں تو تونس کی طرف ہوں۔
 

زیک

مسافر
تونس افریقہ کی پہلی ٹیم ہے جس نے ورلڈ کپ میں‌ کوئی میچ جیتا تھا جب اس نے 1978 میں میکسکو کو ہرایا تھا۔
 

رضوان

محفلین
تیونس کی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے ساتھ ہی ایسی ٹیم جو کافی آگے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی کوچ کانوں سے ریڈیو لگائے چیخ چیخ کر ہدایات دے رہا ہے چارسال تک کیا سکھاتے رہے تھے جو اب بتا رہے ہو۔
 

رضوان

محفلین
تیونس تھک گئی ہے سعودیہ کے پے در پے حملے ہوں رہے ہیں۔



کھلاڑیوں کو باہر بھیج کے صرف دونوں ٹیموں کے کوچز کا میچ ہونا چاہیے۔
 

زیک

مسافر
آج کی گیم سے تو لگتا ہے کہ دونوں کا اگلے راؤنڈ میں جانا ممکن نہیں ہے۔
 

رضوان

محفلین
سعودیہ نے ایک اور گول اسکور کر دیا ایک خوبصورت -----------------------------------------------------------------گول
 

زیک

مسافر
میچ برابر رہا۔ اس گروپ سے تو سپین اور یوکرائن ہی اگلے راؤنڈ میں جائیں گے۔
 

رضوان

محفلین
تیونس کی ٹیم دوسرے نصف میں بجھی بجھی دکھائی دی بس آخر میں تھوڑا اسپارک کیا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو میچ برابر ہو گیا، اگر سعودی جیت جاتے تو آج رات سونا مشکل تھا۔

ریاض شہر کے تمام بڑے سٹورز میں دیوقامت سکرینوں پہ یہ میچ دکھایا گیا۔
 
Top