اینٹرانس چل پڑا

زیک

مسافر
میں اینٹرانس چلانے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ اب اس میں اردو ویب‌پیڈ انٹگریٹ کرتا ہوں اور کچھ ٹیسٹنگ کر کے اسے کام پر لگاتے ہیں۔ کے‌ڈی‌ای ایپلکیشنز کا ترجمہ کرنے میں یہ خاص کام آئے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک۔ لیکن ادھر وقاص اور شاکر تو پو ایڈٹ پر ہی کام شروع کر چکے ہیں۔ جسے آن لائن کرنا ہو وہ یہاں کر سکتا ہے۔
 

mwalam

محفلین
زکریا نے کہا:
میں اینٹرانس چلانے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ اب اس میں اردو ویب‌پیڈ انٹگریٹ کرتا ہوں اور کچھ ٹیسٹنگ کر کے اسے کام پر لگاتے ہیں۔ کے‌ڈی‌ای ایپلکیشنز کا ترجمہ کرنے میں یہ خاص کام آئے گا۔
بہت بہت شکریہ زکریا بھائی- میں نے ابھی کام شروع نہیں کیا۔ میں ابھی Gnome and KDE والوں سے Urdu Team اور Web Space حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔
 

زیک

مسافر
آپ لوگ یہاں جا کر اینٹرانس پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں۔ پھر جو لوگ validator بننا چاہیں وہ مجھے ذپ کر دیں۔
 
Top