برازیل بمقابلہ کروئیشیا

قیصرانی

لائبریرین
زکریا بھائی، ایک دھاگےپر تمام نتائج بھی دے دیں۔ کہ کس میچ کا کیا نتیجہ نکلا؟
بےبی ہاتھی
 

نبیل

تکنیکی معاون
برازیل نے پہلا گول کر دیا ہے۔ یہ گول برازیل کی جانب سے کاکا نے کیا ہے۔

کروئشیا کی ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے۔ اس نے 1998 کے ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جرمنی کو 0-3 سے ہرایا تھا۔
 
Top