نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پیام مشرق

    پیام مشرق ،جامع تعارف: پیام مشرق , علامہ اقبال کا تیسرا فارسی مجموعہ کلام ہے۔ یہ پہلی بار1923ع میں شائع ہوا۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر، اب تک اس کے بیسیوں ایڈیشن اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔ اس میں علامہ اقبال کا تحریر کردہ مفصل اردو دیباچہ بھی شامل ہے سبب تالیف: پیام مشرق کے دیباچے میں‌ علامہ اقبال...
  2. الف نظامی

    میرا اس دلبرِ بے مہر پہ قرباں ہونا

    میرا اس دلبرِ بے مہر پہ قرباں ہونا یاس و امید کا ہے دست و گریباں ہونا کاٹ کر سر کو مرے ساتھ ہی اف اف کرنا "ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا" مجھ کو ڈر ہے کہ کہیں جرم نہ ثابت کر دے تیری چوکھٹ سے عیاں خونِ شہیداں ہونا گرچہ دشوار ہوا درد کا سہنا اے دوست لیکن آسان نہیں منت کشِ درباں...
  3. الف نظامی

    اچھی شاعری کے لوازمات

    اچھی شاعری کے لوازمات کیا ہیں؟
  4. الف نظامی

    فانٹ پروگرامنگ

    فانٹ سازی سے متعلقہ پروگرامنگ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔
  5. الف نظامی

    حرفی فونٹ اور ترسیموں پر مبنی فانٹ

    حرفی فونٹ (کیریکٹر بیسڈ) اور ترسیموں پر مبنی فانٹ میں بنیادی فرق کیا ہے؟ دونوں کی خوبیاں/ خامیاں کیا ہیں؟ ترسیموں پر مبنی فانٹ میں لکھے ہوئے متن کی سلیکشن میں حرفی فونٹ کی نسبت زیادہ وقت کیوں لگتا ہے؟
  6. الف نظامی

    حفیظ تائب رہی عمر بھر جو انیسِ جاں

    رہی عمر بھر جو انیسِ جاں وہ بس آرزوئے نبی رہی کبھی اشک بن کے رواں ہوئی ، کبھی درد بن کے دبی رہی شہ دیں کے فکر و نگاہ سے مٹے نسل و رنگ کے فلسفے نہ رہا تفاخرِ منصبی ، نہ رعونتِ نسبی رہی سرِ دشتِ زیست برس گیا ، جو سحابِ رحمتِ مصطفے نہ خرد کی بے ثمری رہی ، نہ جنوں کی جامہ دری رہی تھی ہزار تیرگی...
  7. الف نظامی

    رباعیات قلندربابا اولیاء

    رباعیات قلندربابا اولیاء محرم نہیں راز کا وگرنہ کہتا اچھا تھا کہ اِک ذرہّ ہی آدم رہتا ذرّہ سے چلا چل کے اَجل تک پہنچا مٹی کی جفائیں یہ کہاں تک سہتا - اِک لفظ تھا اِک لفظ سے افسانہ ہوا اک شہر تھا اک شہر سے ویرانہ ہوا گردُوں نے ہزار عکس ڈالے ہیں عظیم میں خاک ہوا خاک سے پیمانہ ہوا -...
  8. الف نظامی

    علوی نستعلیق بمقابلہ نفیس نستعلیق

    کچھ عرصہ پہلے متن رینڈر کرنے کا دورانیہ معلوم کرنے کا اطلاقیہ لکھا تھا۔ آج اس کی مدد سے نفیس نستعلیق ورژن ۱۔۰۱ اور علوی نستعلیق ورژن ۱۔۰۔۰ کا تقابلی جائزہ کیا تو معلوم ہوا کہ میرے کمپیوٹر پر علوی نستعلیق ، نفیس نستعلیق سے ۶ سیکنڈ تیز ہے۔ رینڈرنگ وقت برائے نفیس نستعلیق 7.72 سیکنڈ...
  9. الف نظامی

    کتاب کا سرورق

    اکثر کئی کتابوں کا سرورق پر کی گئی خطاطی اتنی دلکش ہوتی ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی انسان اس کتاب کو دیکھنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی کتاب ہے تو براہِ کرم اس کا سرورق یہاں ضرور لگائیں۔ تحدہ عرب امارات سے شائع ہونے والے خطاطی کے مجلہ “حروفِ عربیہ” کا سرورق جس میں مشہور خطاط یوسف...
  10. الف نظامی

    ھر آیتی بہ شرح و بیانِ محمد است

    ھر آیتی بہ شرح و بیانِ محمد است قرآن ہمہ بہ عظمت و شانِ محمد است آن نسخہ ای کہ ’’فیہ شفاء‘‘(1) خطاب اوست گفتارِ پاک و حسنِ بیانِ محمد است ’’حم‘‘ (2)وصف حلقہ گیسوی مصطفی ست ’’مااینطق‘‘(3) بہ وصف زبان محمد است باغِ بہشت و کوثر و تسنیم ہر چہ ہست یک نعمتِ قلیل زخوانِ محمد است گفتم بہ...
  11. الف نظامی

    مقدمہ ضیاء القرآن

    مقدمہ ضیاء القرآن از جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمد للہ رب العالیمن الرحمن الرحیم مالک یوم الدین و ازکی الصلوات واطیب التسلیمات و اسنی التحیات علی حبیبہ المعظم ونبیہ المکرّم سیّد ولد آدم مولانا محمد المبعوث رحمۃ للعالمین قائد الغر المحجلین وعلٰی آلہ...
  12. الف نظامی

    قطعہ "غزل" از حفیظ تائب

    اس میں رچی بسی ہے مہک زلفِ یار کی ہے دل کی دھڑکنوں کی امیں آج بھی غزل مثلِ سَحَر لطیف تو مانندِ شب عمیق شعلہ کبھی ، صبا کبھی ، شبنم کبھی غزل از حفیظ تائب
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر دل کی دھڑکن کہ جاں سے آتی ہے - سید نصیر الدین نصیر

    دل کی دھڑکن کہ جاں سے آتی ہے اُن کی خوشبو ، کہاں سے آتی ہے حدِ اوہام سے گزر کے کُھلا خوش یقینی ،گُماں سے آتی ہے جراتِ بندگیِ ربِ جلیل بت شکن کی اذاں سے آتی ہے ایسی طاقت کہ جو نہ ہو تسخیر دل میں عزمِ جواں سے آتی ہے اُن کی آواز میرے کانوں میں آرہی ہے ، جہاں سے آتی ہے سر کو توفیق سجدہ...
  14. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر مری نظر سے مکمل بہار گزری ہے - سید نصیر الدین نصیر

    مری نظر سے مکمل بہار گزری ہے کہ مُسکراتی ہوئی شکلِ یار گزری ہے غم و الم کے ، اذیت کے ، کرب زاروں میں تڑپ تڑپ کے شبِ انتظار گزری ہے نفس نفس پہ چُبھن تھی قدم قدم پہ خلش تمام عمر سرِ نوکِ خار گزری ہے قفس میں حال نہ پوچھا صبا نے آکے کبھی مرے قریب سے بیگانہ وار گزری ہے سکونِ دل نہ میسر ہوا...
  15. الف نظامی

    فارسی شاعری ای کہ دایم بخویش مغروری --- خواجہ حافظ شیرازی

    ای کہ دایم بخویش مغروری گر ترا عشق نیست معذوری تو ہمیشہ اپنے آپ پر مغرور ہے گر تجھے عشق نہیں ، معذور ہے گرد دیوانگانِ عشق مگرد کہ بعقل و عقیلہ مشہوری دیوانوں کے پیچھے مت چل کہ تو عقل اور سرداری میں مشہور ہے مستیِ عشق نیست در سر تو رو کہ تو مست آبِ انگوری عشق کی مستی تیرے سر...
  16. الف نظامی

    فارسی شاعری نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند --- خواجہ حافظ شیرازی

    نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند نہ ہرکہ آئنہ سازد سکندری داند صرف چہرہ کو بھڑکانے سے ہر ایک دلبری کے انداز نہیں جان سکتا ہر ایک شخص جو صرف آئنہ بنانا جانتا ہو سکندری نہیں کرسکتا نہ ہر کہ طرف کلہ کج نہاد و تند نشست کلاہ داری و آئینِ سروری داند صرف ٹوپی ٹیڑھی رکھنے اور تن کر بیٹھنے...
  17. الف نظامی

    آپ کے الفاظ کی یہ چاشنی بے کار ہے

    آپ کے الفاظ کی یہ چاشنی بے کار ہے مقصدیت کے بنا یہ شاعری بے کار ہے کیوں بنامِ امن کشت و خون ہے چاروں طرف خوف سے پیدا ہو جو وہ شانتی بے کار ہے یا کسی کو اپنا کرلو یا کسی کے ہو رہو آدمیت کے بنا یہ زندگی بے کار ہے اب کے اے صیاد ہم جھانسے میں آنے سے رہے یہ تصنع آپ کا یہ عاجزی بے کار...
  18. الف نظامی

    حفیظ تائب ہجوم رنگ ہے میری ملول آنکھوں میں

    ہجوم رنگ ہے میری ملول آنکھوں میں بسا ہےجب سے ریاضِ رسول آنکھوں میں تصورات کے صحرا میں وہ حرم ابھرا کھلے گلاب میری دھول دھول آنکھوں میں فضائے فکر و نظر دُھل کے ہوگئی اُجلی ہوا وہ رحمتِ حق کا نزول آنکھوں میں کہیں جو حد سے بڑھا میرا حبسِ محرومی امڈ پڑا وہیں ابرِ قبول آنکھوں میں غم حیات ، غم...
  19. الف نظامی

    حفیظ تائب روح میں نقش چھوڑتی صورت

    روح میں نقش چھوڑتی صورت وہ پیمبر کی ہاشمی صورت پیکرِ مصطفے سے زیبا تر متصور نہیں کوئی صورت سر بسر حسن ، سر بسر تنویر آپ کی سیرت ، آپ کی صورت ہو کرم تو نکل ہی آتی ہے حاضری کے شرف کی بھی صورت جاں کریں ان کی آبرو پہ نثار زندہ رہنے کی ہے یہی صورت جابسیں ان کے شہر میں تائب یہ سکوں کی ہے آخری...
  20. الف نظامی

    حفیظ تائب تج کے بے روح مشاغل اے دل

    تج کے بے روح مشاغل اے دل چھیڑ حضرت کے شمائل اے دل مگر اتنا تجھے احساس رہے سخت مشکل ہے یہ منزل اے دل نارسا فکرِ سخنور ہے یہاں وہ تو ہیں‌ خلق کا حاصل اے دل بے شمار ان کی عنایات اے جاں بے کراں ان کے فضائل اے دل نہ کوئی ان کا محاسن میں‌ شریک نہ کوئی ان کا مماثل اے دل نامِ پاک ان کا ہے طغرائے...
Top