نشانِ بے نشانی چاہتا ہوں
مکانِ لامکانی چاہتا ہوں
مٹا کر ہستی موہوم اپنی
مآلِ زندگانی چاہتا ہوں
حقیقت رب ارنی کی سمجھ کر
صدائے لن ترانی چاہتا ہوں
خیالِ ماسوا دل سے مٹا کر
عروجِ زندگانی چاہتا ہوں
بروزِ حشر رکھ لینا مری لاج
بس اتنی مہربانی چاہتا ہوں
شہِ بغداد کی چوکھٹ پہ جا کر
میں قسمت آزمانی...
دل سے خیالِ یار بھلانا محال ہے
اس گھر میں اب تو غیر کا آنا محال ہے
پردہ تعینات کا اٹھے اگر ذرا
پھر ہوش میں کسی کا بھی آنا محال ہے
نکلے گی اب تو جان اسی پائے ناز پر
جب رکھ دیا ہے سر تو اٹھانا محال ہے
جھکتا رہا ہے اور جھکےگا اسی جگہ
اب سر کا اور در پہ جھکانا محال ہے
ہم دیکھتے ہی جامِ محبت ہوئے...
pixelsize filesize(byte)
1x1--------------58
1x2--------------62
1x3--------------66
1x4--------------70
1x5--------------74
adding one pixel adds 4 byte in file size , so the header of bmp is 54 byte long.
محبت کی پیاس کو تشنہ لب رکھنا بھی جانِ جاناں کی اک ادا ہے۔ کمال بھی کہیں تو بے جا نہیں۔
الحمد للحی القیوم ، فاللہ خیر الرازقین
واللہ ذوالفضل العظیم
اے خسرو خوباں!
تیری محبت کے پیاسے تشنہ لب مارے مارے پھرتے ہیں۔ بے چین رہتے ہیں ، بیقرار رہتے ہیں۔ کبھی سیراب نہیں ہوتے۔ مے خانے کی ساری شراب بھی ان...
بہت کچھ ہم نے دیکھا دیکھنے کو
رہا دنیا میں اب کیا دیکھنے کو
میں خود اک قدِ آدم آئنہ ہوں
ترا اپنا سراپا دیکھنے کو
کہاں ساحل پہ موجوں کا تبسم
اُنہیں آتا ہے دریا دیکھنے کو
نکل آئے فلک پر چاند سُورج
ترا نقشِ کفِ پا دیکھنے کو
دمِ آخر کروں گا راز اِفشا
مجھے آپ آئیں تنہا دیکھنے کو...
کس کا نظام راہ نما ہے افق افق
جس کا دوام گونج رہا ہے افق افق
شانِ جلال کس کی عیاں ہے جبل جبل
رنگِ جمال کس کا جما ہے افق افق
مکتوم کس کی موجِ کرم ہے صدف صدف
مرقوم کس کا حرفِ وفا ہے افق افق
کس کی طلب میں اہل ِ محبت ہیں داغ داغ
کس کی ادا سے حشر بپا ہے افق افق
سوزاں ہے کس کی یاد میں...
کرپٹوگرافی اور سیکیورٹی محققین کے ایک بین الاقوامی گروپ نے جعلی اور مستند ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد بروازر تخلیق کاروں اور ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ جاری کرنے والے اداروں پر زوردیا ہے کہ وہ ایم ڈی پانچ ھیشنگ الگورتھم پر مبنی ڈیجیٹل سرٹیفیکیٹ کی سپورٹ ختم کردیں۔
مزید۔۔
انجان ہو تو اس سے کوئی درد دل کہے
سحر ہونے تک
از محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
پاکستان کی سیاست آج کل بہت گرما گرم ہے۔ ممبائی (ممبئی) میں دہشت گردوں کی شرارت اور قتل عام کی وجہ سے حسب معمول ہندوستان نے فوراً ہی پاکستان پر الزام لگا کر بین الاقوامی سطح پر ہمارے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی مہم...
کراچی کے اردو بلاگروں کا اکٹھ جلد آنے والا ہے۔۔۔۔
آرگنائزنگ کمیٹی برائے رابطہ:-
موضوعات:
بلاگنگ کا تعارف
یونیکوڈ
کمپیوٹر پر اردو لکھنا پڑھنا
نستعلیق خطوط کا تعارف
اردو ویب
ادارہ تحقیقات اردو
اردو ٹیک
القلم
بلاگر پر اردو بلاگ بنانا
اردو بلاگ تھیمز
-------
-------
-------
مقام:
--------------...
اردو زبان و ادب کی ترقی اور ذخیرہ الفاظ میں پاکستانی زبانوں کا کردار عمل
اشفاق احمد
ڈائریکٹر جنرل اردو سائنس بورڈ لاہور
**یہ مضون "رپورٹ پاکستانی زبانوں میں تراجم کی قومی ورکشاپ" منعقدہ لاہور 24 تا 28 اگست 1986 شائع شدہ نیشنل بک کونسل آف پاکستان سے لیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ...
عطائے رحمت پروردگار آپ کا دیں
سرور آنکھ کا ، دل کا قرار ، آپ کا دیں
ضیائے شمس و قمر ہے ، جمالِ ارض و سما
مدارِ گردشِ لیل و نہار ، آپ کا دیں
بجا ہیں خُلد کے انعام اور اکرامات
بہارِ خلد سے بالا بہار آپ کا دیں
خدا بھی اس کا یقینا، رسول بھی اس کا
وہ جس نے دل سے کیا اختیار آپ کا دیں...
الف نظامی تم بھی منفرد ہونے چلے ہو۔
جہاں میں ایک تم ہی منفرد نہیں احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تو کوئی بھی مثلِ دگر نہیں ملتا
الف نظامی کی پنج ہزاری پوسٹ
ایک بار گاندھی نے قائد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ سے پوچھا:
Mr.Jinnah are you not an Indian first?
مسٹر جناح کیا تم پہلے ہندوستانی نہیں ہو؟
قائد اعظم نے فرمایا:
No doubt an Indian first but a Muslim Foremost
بیشک میں ایک ہندوستانی پہلے ہوں مگر ایک مسلمان اس سے بھی پہلے
یہ تھا وہ عظیم...
چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا
زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا
نازِ بشریت ہے ترا سجدہ ء آخر
رخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا
نذرانہء جاں پیش کیا دین کی خاطر
تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا
ہر عہد میں خوشبو ہے تری موجِ نفس کی
ہر عصر میں جلوہ ہے ترے رنگِ قبا کا
حق گوئی و...
وطنِ پاک کہ ہے مملکتِ عشقِ رسول
اس میں یارب ہو محبت کے اجالوں کا نزول
مستقل اس میں رہے حبِ نبی کا موسم
شاخ در شاخ کھلیں نزہتِ کردار کے پھول
عدل و احساں سے مرتب ہو نظامِ ہستی
پیروی ختمِ رسل کی ہو ہمارا معمول
سارے افراد ہوں تزئینِ چمن میں شامل
سب پہ روشن ہو مساوات و اخوت کے اصول
میرے...