ویب صفحہ ناموجود: ایرر 404 ہینڈلر

الف نظامی

لائبریرین
اگر کسی ویب سائٹ پر ناموجود ویب صفحہ کی درخواست یا ریکویسٹ کی جائے تو نتیجتا اپنی مرضی کو صفحہ کیسے بنایا جاسکتا ہے؟
 
اس کے لئے ویب سرور کی کنفیگیوریشن فائل میں کچھ سیٹینگس کرنی ہوتی ہیں۔ روبی آن ریلس میں یہ کام بہت آسانی سے ہو جاتا ہے۔
 
زیک

مسافر
عام کنفیگریشن میں اگر آپ ویب کی روٹ میں missing.html بنا لیں تو 404 ایرر کی صورت مین پاچی وہ صفحہ دکھائے گا۔
 
تب وہ کرنا ہوگا کو مذکورہ بالا ربط میں دیا گیا ہے۔ یعنی ایک عدد ڈائریکٹیو ایڈ کرنا ہوگا اپاچے کنفگ میں۔
 
جی اور err404.php نام کی ایک پی ایچ پی فائل ویب روٹ ڈائریکٹری میں رکھنی ہوگی۔ ورنہ اس کے لئے بھی ایک عدد صفحہ غیر موجود کا نقص سامنے آئے گا۔ :grin:

اگر آپ اسے ویب کے روٹ ڈائریکٹری میں نہیں رکھنا چاہتے تو پاتھ کو اسی کے موافق سیٹ کر لیجئے۔
 
جی ہاں اور اگر اس کا نام present.php بھی کردیں تب بھی صفحہ غیر موجود کا نقص منہ چڑائے گا جب تک یہ مسل روٹ ڈائریکڑی میں موجود نہ ہو مزید اسی پر قیاس کر لیجیے:)
 
Top