نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے خندق کا ذکر کیجیے خیبر کا پوچھیے بدر و احد کے قائدِ لشکر کا پوچھیے یا غزوہ تبوک کے سرور کا پوچھیے ہم کو حنین و مکہ و موتہ بھی یاد ہیں ہم امتی بانی رسم جہاد ہیں رسم جہاد حق کی اقامت کے واسطے کمزور و ناتواں کی حمایت کے واسطے انصاف ، امن اور عدالت کے واسطے خیر...
  2. الف نظامی

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    نفیس نستعلیق فانٹ کے ذریعے اردو ترسیمہ جات کی آوٹ لائنز eps فارمیٹ میں یہاں مہیا کی جائے گی۔
  3. الف نظامی

    عربی ھ اور اردو ھ کا مسئلہ

    جدید دور میں اردو کی دو چشمی ھ اور عربی کی علامت ھ میں باقاعدہ فرق ہے: عربی میں ھ کی علامت کو یونی کوڈ کے کوڈ چارٹ 0600 میں نمبر 0647 تفویض کیا گیا ہے جب کہ اردو میں مستعمل ھ کو 06BE فونٹ سازی کے حوالے سے یہ اقتباس شاید کسی کام کا ہو۔ متعلقہ ربط: حرفی قدر مبّدل (convertor)
  4. الف نظامی

    خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

    فن خطاطی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی تحفہ عالم اسلام کے مایہ ناز خطاطوں کی کتب حاصل کیجیے ڈاون لوڈ ربط
  5. الف نظامی

    کوفی خطاطی

    مزید دیکھیے
  6. الف نظامی

    تجرباتِ نسخ

    نسخ خطاطی کے اصول کے مطابق تمام حروف ایک ہی بیس لائن پر ہوتے ہیں۔ اس تصویر میں نسخ فونٹ سازی کے چند تجربات ملاحظہ ہوں جس میں بیس لائن سے کہیں کہیں انحراف کرتے ہوئے خوبصورتی پیدا کی گئی ہے۔ اردو نسخ فانٹ سازوں کو بھی اس طرز پر سوچنا چاہیے:) بحوالہ: عربی خطاطی کی تاریخ
  7. الف نظامی

    نظام الدائرہ ، نظام النقطہ ، نظام التشبیہ

    نظام الدائرہ نظام النقطہ نظام التشبیہ بحوالہ: عربی گلائف تناسب اور ہدایات
  8. الف نظامی

    Ajax کیا ہے؟

    ویب ماہرین سے گزارش ہے کہ ajax کے بارے میں کچھ بتائیں۔
  9. الف نظامی

    اسلامی خّطاطی کے نئے زاویے

    اسلامی خّطاطی کے نئے زاویے عارف وقار بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور دنیا کے مختلف ممالک میں جاری اسلامی فنِ تعمیر اور دیگر فنونِ اسلامی کی نمائش کا ایک باب لاہور میں بھی وا ہوا ہے اور نیشنل کالج آف آرٹس میں اسلامی خطاطی پر ایک جامع نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں خطِ کوفی سے لیکر...
  10. الف نظامی

    اردو لسانیات

    لسانیات سے شغف رکھنے والوں کے لیے شاید یہ ربط کام کا ہو:)
  11. الف نظامی

    اے بنتِ کشمیر از صائمہ اعجاز

    کیوں ملا نام تجھے کشمیر کی اک بیٹی کا کیا کیا کام تو نے کشمیر کی آزادی کا؟ مجھ سے کہتے ہو کہ متعارف کروں تم سے خود کو میں تو بمثل کشمیر اپنا تعارف آپ ہوں ہمدم میں کرتی ہوں شکر کہ ہوں اس محمد کی آل سے کہ جسے بیٹی سے تھا پیار بڑھ کر اپنے آپ سے اسی کا نام لیکر لڑ رہی ہوں دنیا سے کہ میں بھی ہو جاوں...
  12. الف نظامی

    کشافِ معاشیات و بنک کاری

    جمیل الدین عالی کی سرکردگی میں پینگوئن کی Dictionary of Economics کو بنیاد بنا کر معاشیات اور بنک کاری کی اصطلاحات کا ایک کشاف تیار کیا گیا۔ بقول جمیل الدین عالی یہ ان کی نگرانی میں نیشنل بنک کی طرف سے تیار کیا گیا۔ ( اردو اصطلاحات سازی از ڈاکٹر عطش درانی )
  13. الف نظامی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہست کلیدِ درِ گنجِ حکیم نظامی گنجوی
  14. الف نظامی

    روشن خیالی اور جدیدیت کی تاریخ

    روشن خیالی اور جدیدیت کی تاریخ مولانا ڈاکٹر اکرام اللہ جان قاسمی روشن خیالی اور جدیدیت کی تاریخ سرسید احمد خان اپنے عقائد ونظریات کی روشنی میں علم وعمل‘ زہد وتقویٰ اور تصوف وروحانیت کے عظیم امام حضرت حسن بصری (ابو سعید بن یسار متوفی ۱۱۰ھ) بصرہ کی جامع مسجد میں قرآن‘ حدیث اور فقہ کا درس...
  15. الف نظامی

    میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں -- ذہین شاہ تاجی

    میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں ، دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں ہوں رازِ ازل تو تیرا ہوں ، افسانہ ہوں تو تیرا ہوں برباد کیا برباد ہوا ، آباد کیا آباد ہوا ویرانہ ہوں تو تیرا ہوں ، کاشانہ ہوں تو تیرا ہوں تو میرے کیف کی دنیا ہے ، تو میری مستی کا عالم پیمانہ ہوں تو تیرا ہوں ، میخانہ ہوں تو تیرا ہوں...
  16. الف نظامی

    جب کائنات گم تھی اذانِ بلال میں

    جب کائنات گم تھی اذانِ بلال میں تب روح بلال گم تھی نبی کے خیال میں امید فاضلی
  17. الف نظامی

    یوں چلا سرکار کے لطف و عطا کا سلسلہ

    یوں چلا سرکار کے لطف و عطا کا سلسلہ کالعدم ٹھہرا میرے جرم و سزا کا سلسلہ ذہن ہے کاسہ بکف ان کے خیالوں کے لیے ہاتھ باندھے ہے کھڑا فکرِ رسا کا سلسلہ از نور محمد جرال
  18. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر ہم کسی کا گِلا نہیں کرتے- سید نصیر الدین نصیر

    ہم کسی کا گِلا نہیں کرتے نہ ملیں ، جو ملا نہیں کرتے چند کلیاں شگفتہ قسمت ہیں سارے غنچے کھلا نہیں کرتے جن کو دستِ جنوں نے چاک کیا وہ گریباں سلا نہیں کرتے آپ محتاط ہوں زمانے میں ہر کسی سے ملا نہیں کرتے جو محبت میں سنگِ میل بنیں وہ جگہ سے ہلا نہیں کرتے ناز ہے اُن کو بے وفائی پر...
  19. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں- سید نصیر الدین نصیر

    غمِ ہجراں کی ترے پاس دوا ہے کہ نہیں جاں بلب ہے ترا بیمار ، سنا ہے کہ نہیں وہ جو آیا تھا، تو دل لے کے گیا ہے کہ نہیں جھانک لے سینے میں کم بخت ذرا ، ہے کہ نہیں مخمصے میں تری آہٹ نے مجھے ڈال دیا یہ مرے دل کے دھڑکنے کی صدا ہے کہ نہیں سامنے آنا ، گزر جانا ، تغافل کرنا کیا یہ دنیا میں...
  20. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اٹھے نہ تھے ابھی ہم حالِ دل سنانے کو- سید نصیر الدین نصیر

    اٹھے نہ تھے ابھی ہم حالِ دل سنانے کو زمانہ بیٹھ گیا حاشیے چڑھانے کو بھری بہار میں پہنچی خزاں مٹانے کو قدم اٹھائے جو کلیوں نے مسکرانے کو جلایا آتشِ گُل نے چمن میں ہر تنکا بہار پھونک گئی میرے آشیانے کو جمالِ بادہ و ساغر میں ہیں رُموز بہت مری نگاہ سے دیکھو شراب خانے کو قدم قدم پہ...
Top