نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پروینی نستعلیق

    مجدد خطِ نستعلیق عبدالمجید پرویں رقم کا نمونہ خطاطی
  2. الف نظامی

    ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح

    رخ مہر ہے ، قد خطِ شعاعی کی طرح وہ گلّہ امت میں ہے راعی کی طرح اس خاتمِ انبیاء کا آخر میں ظہور ہے مصرعہ آخرِ رباعی کی طرح از حکیم الشعراء امجد حیدر آبادی ( م 1380 ھجری )
  3. الف نظامی

    احمد فراز ، تاثرات

    از عطاء الحق قاسمی پاکستان ہماری امیدوں کا مرکز ہے اور اس کی محبت ہماری رگوں میں دوڑ رہی ہے 1947 سے ہم اس کے ساتھ الحاق کے لیے تڑپ رہے ہیں ، قربانیاں دے رہے ہیں۔سید علی گیلانی
  4. الف نظامی

    ہاشم محمد الخطاط

    عراق کے ممتاز خطاط ہاشم محمد الخطاط مرحوم از خورشید عالم گوہر قلم مشمولہ از ماہنامہ پھول اگست 2008 عراق۔۔۔ یہ وہ سرزمین ہے جس میں تاریخ کے بہت سے راز چھپے ہوئے ہیں اور اس سرزمین میں بہت سے انبیاء کرام بھی مبعوث ہوئے ہیں۔ اس سرزمین پر ہونے والے بعض واقعات قرآن کریم میں بھی بیان ہوئے ہیں...
  5. الف نظامی

    رسم شبیر جواں آج بھی ہے --- احمد شمیم

    دجلہ خوں کشمیر ستم و جور وہی رگ جاں بھی وہی نشتر بھی وہی دست اغیار میں خنجر بھی وہی دیکھتا ہوں کہ مرے شہر کے بازاروں میں قلزم کفر سے امڈی ہوئی ہے اک موج فنا اسی انداز سے پھر ابھری ہے ہر قدم خون میں نہلائے ہوئے پیکر ہیں نئے انداز سے پھر فصل بہار آئی ہے موت کس کس کو پکار آئی ہے کیسا...
  6. الف نظامی

    امریکی اسلحہ طالبان کو سپلائی

    آخر امریکہ طالبان کو اسلحہ کیوں سپلائی کر رہا ہے۔؟
  7. الف نظامی

    زمزمہ حمد

    جس دل میں نور عشق ہے ذات الہ کا اس کو نہیں ہے خوف کوئی ماسواہ کا اس کا تو ہر فقیر ہے دنیا کا تاجور ہر تاجور فقیر ہے اس بادشاہ کا ڈالی ہے اس نے دہر کو زنجیر وقت کی گویا ہے یہ جو سلسلہ شام و پگاہ کا شاہد ہے اس پہ گردش لیل و نہار بھی مختار ہے جہان کے سفید و سیاہ کا چاہے تو مچھروں...
  8. الف نظامی

    مولانا نجم الغنی خاں رام پوری

    نواب رضا علی خان کے مسند نشین ہونے کے موقع پر جب خواجہ حسن نظامی رام پور تشریف لے گئے تو 2 ربیع الاول 1349 ھجری 29 جولائی 1930 بروز سہ شنبہ مولوی حکیم نجم الغنی خاں سے بھی ملنے گئے۔ اس روداد کو خواجہ صاحب ہی کی زبان قلم سے سنیے۔ اس (ناشتہ) کے بعد مولانا نجم الغنی صاحب مورخ سے ملنے گیا جو موجودہ...
  9. الف نظامی

    مناقب

    کتبِ مدح النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، مناقب امہات المومنین ، اہل بیت اطہار و صحابہ کرام از قلم ڈاکٹر طاہر القادری راحۃ القلوب فی مدح النبی المحبوب العِقد الثّمین فی مناقب امھات المؤمنین (امہات المومنین) الاربعین: القول الوثیق فی مناقب الصدیق القَولُ الصَّوَاب فِی مَنَاقِب عُمَرَ بنِ...
  10. الف نظامی

    اوپن کورس وئیر

    MIT اوپن کورس وئیر KFU اوپن کورس وئیر
  11. الف نظامی

    تقویم وقایع ، سلطنت عثمانیہ کا سرکاری گزٹ

    تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے احباب متوجہ ہوں۔ سلطنت عثمانیہ کے تحت 1831 سے 1923 تک چھپنے والے سرکاری گزٹ "تقویم وقایع" کو ڈی وی ڈی کی شکل میں حاصل کیجیے۔ "تقویم وقایع کی ڈی وی ڈی مرکزِ تحقیق برائے اسلامی تاریخ ، فن و ثقافت سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
  12. الف نظامی

    حریت راہنما شیخ عبد العزیز شہید ہوگئے

    ہندوستانی قابض فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں حریت راہنما شیخ عبد العزیز شہید ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کشمیر نیوز اے پی یی ڈیلی ٹائمز روزنامہ ڈان Islamabad/Srinagar, August 12: The Pakistani President Pervaze Musharraf, Prime Minister of Pakistan Syed Yousuf Raza Geelani and...
  13. الف نظامی

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک ملک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنا دل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی تھی دھومیں ادھر سے انوار ہنستے آتے ادھر سے نفحات اٹھ رہے...
  14. الف نظامی

    قائد علیہ الرحمۃ کی ڈائری

    ملاحظہ ہوں قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی ڈائری کے اوراق: نیشنل آرکائیوز پاکستان
  15. الف نظامی

    امام احمد رضا خان مشاہیر کی نظر میں

    جسٹس ملک غلام علی نائب مولوی ابوالاعلی مودودی حقیقت یہ ہے کہ مولانا احمد رضا خان صاحب کے بارے میں اب تک ہم لوگ سخت غلط فہمی میں مبتلا رہے ہیں۔ ان کی بعض تصانیف اور فتاوی کے مطالعہ کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ جو علمی گہرائی میں نے ان کے یہاں پائی ہے وہ بہت کم علما میں پائی جاتی ہے اور عشق...
  16. الف نظامی

    حفیظ تائب مہر ھدی ہے چہرہ گلگوں حضور کا

    مہر ھدی ہے چہرہ گلگوں حضور کا اک سرو نور ہے قد موزوں حضور کا جس کے لیے شفاعت امت کا تاج ہے لاریب ہے وہ فرقِ ہمایوں حضور کا ذکر آپ کا بلند کیا کردگار نے چرچا ہے کائنات میں افزوں حضور کا شیدائے حسن خلق ہیں اپنے بھی غیر بھی عالم تمام طالب و مفتوں حضور کا جانے خدا ہی منزل معراج آپ کی پہلا ہی سنگ...
  17. الف نظامی

    حفیط تائب فاونڈیشن

    مجدد نعت حضرت حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ کلام پر مبنی ویب سائٹ
  18. الف نظامی

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    جامعات میں اردو کمپیوٹنگ کی تدریس کے سلسلہ میں نصاب کیا ہونا چاہیے؟ کن موضوعات کو شامل کرنا چاہیے؟
  19. الف نظامی

    آدھا رستہ

    انسان عجیب مخلوق ہے۔۔۔ سوچتا ہے۔۔۔ عمل کرتا ہے اور عمل کے عین دوران پھر سوچتا ہے اور اپنے عمل پر نظر ثانی کرتے کرتے اپنی اس سوچ پر بھی نظر ثانی کرتا ہے جس کے تحت سفر کا آغاز کیا تھا۔۔۔ اور یہ کھیل جاری رہتا ہے ، آری کے دندانوں کی طرح۔۔۔ اور انجام کار یہ سوچ در سوچ کی آری افراد کو اور قوموں کو...
  20. الف نظامی

    صبغۃ اللہ

    شفیق الزمان خان کی خطاطی کا نمونہ
Top