امریکی اسلحہ طالبان کو سپلائی

نظامی بھائی ایک میں پوسٹ یہاں کہیں کرچکاہوں جس کا مطلب یہ تھا کہ ان کو اسلحہ دیکر بعد میں یہ راگ الاپا جائے گا کہ طالبان کی "چین اور ایران" کی حمایت کررہا ہے بعد ان ممالک کے خلاف کاروائی۔
 

جہانزیب

محفلین
چین اور ایران کو تو چھوڑیں‌ ابھی پاکستان میں‌ حالات ایسے بنائے جارہے ہیں اور ان حالات کو بنانے میں‌ طالبان اور ان کے حمایتیوں‌ کا شکریہ ۔
 

مغزل

محفلین
زیک صاحب۔
اگر آپ زرائعِ ابلاغ سے دور نہیں تو آپ پر خود ہی عیاں ہوجائے گا۔
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔
 

زیک

مسافر
میں بےخبر ہوں‌ یا باخبر اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا مگر آن‌لائن اگر ہم خبروں پر ڈسکشن کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بنیادی تقاضہ ہے کہ اس خبر کا لنک بھی دیا جائے تاکہ سب بے‌خبر بھی باخبر ہو جائیں۔
 
Top