حفیظ تائب ہجوم رنگ ہے میری ملول آنکھوں میں

الف نظامی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 22, 2008

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,975
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہجوم رنگ ہے میری ملول آنکھوں میں
    بسا ہےجب سے ریاضِ رسول آنکھوں میں

    تصورات کے صحرا میں وہ حرم ابھرا
    کھلے گلاب میری دھول دھول آنکھوں میں

    فضائے فکر و نظر دُھل کے ہوگئی اُجلی
    ہوا وہ رحمتِ حق کا نزول آنکھوں میں

    کہیں جو حد سے بڑھا میرا حبسِ محرومی
    امڈ پڑا وہیں ابرِ قبول آنکھوں میں

    غم حیات ، غم عاقبت ،غم فرقت
    ہوا ہے کتنے غموں کا شمول آنکھوں میں

    ہری کرے گا وہی شاخ آرزو تائب
    کھلائے جس نے عقیدت کے پھول آنکھوں میں

    از مجددِ نعت حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 5
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,975
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ فرحت کیانی۔
     
  3. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,902
    بہت خوب جناب الف نظامی صاحب ۔

    جزاک اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,975
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  5. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    عمدہ۔
    جزاک اللہ
     
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    زبردست ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    واہ، بہت خوبصورت ہدیہء عقیدت ہے۔
    شیئر کرنے کے لئے شکریہ نظامی بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ما شاء اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جزاک اللہ
    بہت خوبصورت :great:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کوئی مانے یا نہ مانے
    مگر
    پچھلی صدی نے حفیظ تائب سی نعت لکھنے والا کوئی اور پیدا نہیں کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کوئی مانے یا نہ مانے
    مگر
    پچھلی صدی نے حفیظ تائب سی نعت لکھنے والا کوئی اور پیدا نہیں کیا۔
     
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ازراہِ کرم یہی مراسلہ اک بار اور بھی کر دو۔ اس سے بات میں زور پیدا ہوگا۔ 8)
     
    • متفق متفق × 1
  13. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,622
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    واہ۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔

    بہت خوب کلام حفیظ تائب صاحب کا۔ اللہ عزوجل ان کے درجات بلند فرمائے۔۔۔

    بہت شکریہ الف نظامی صاحب۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کوئی مانے یا نہ مانے
    مگر
    پچھلی صدی نے حفیظ تائب سی نعت لکھنے والا کوئی اور پیدا نہیں کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کر دیا ہے۔
    ویسے یہ سراسر کمپیوٹر کی غلطی تھی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    کہیں جو حد سے بڑھا میرا حبسِ محرومی​
    امڈ پڑا وہیں ابرِ قبول آنکھوں میں​
    سبحان اللہ!
    جزاک اللہ احسن الجزاء!
     

اس صفحے کی تشہیر