نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

    پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں پاکستان کا میڈیا کچھ عرصے سے تہرے بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے سب سے چھوٹے درجے کے ورکنگ جرنلسٹ اپنے روزگار کے حوالے سے پریشان ہیں۔ تقریبا تین ہزار سے زائد صحافی اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کو ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت اور حکومتی...
  2. جاسم محمد

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کی بریت اور بھارت کے حوالے کرنے سے متعلق بھارتی درخواست مسترد کردی۔ ہالینڈ کے دارالحکومت دی ہیگ میں عالمی عدالت...
  3. جاسم محمد

    گندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد

    گندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے اسی سی سی نے غیرممنوعہ ایلومیننئم اسکریپ کی درآمد کی اجازت دے دی : فوٹو: فائل اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم اورآٹے کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی...
  4. جاسم محمد

    کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

    کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے سی ٹی ڈی پنجاب نے آج صبح حافظ سعید کو لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ فوٹو:فائل لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل منتقل کرنے...
  5. جاسم محمد

    لاہورمیں موسلا دھار بارش، شاہی قلعے کا 180 سال پرانا مرکزی دروازہ گر گیا

    لاہورمیں موسلا دھار بارش، شاہی قلعے کا 180 سال پرانا مرکزی دروازہ گر گیا ویب ڈیسک منگل 16 جولائ 2019 نشیبی علاقے زیر آب آنے سے گھروں میں پانی داخل ہوگیا فوٹو:ٹوئٹر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور...
  6. جاسم محمد

    صفا اور مروہ کی علیحدگی کا کامیاب سفر

    سر جڑی پاکستانی بہنوں صفا اور مروہ کی علیحدگی کا کامیاب سفر ریچل بیکانن بی بی سی نیوز 16 جولائ 2019 دھڑ جڑے جڑواں بچے نہایت نایاب ہوتے ہیں۔ اس حالت میں کہ دونوں کے سر ایک دوسرے سے جڑے ہوتے ہیں۔ بی بی سی کو یہ موقع ملا کہ وہ برطانیہ کے ایک ایسے ہسپتال کا جائرہ لیں جہاں کئی آپریشنز کے بعد باہم...
  7. جاسم محمد

    ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے، گورنر اسٹیٹ بینک ویب ڈیسک منگل 16 جولائ 2019 رح سود کا اطلاق 17 جولائی سے ہوگا فوٹو:ٖفائل کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے۔ کراچی میں...
  8. جاسم محمد

    سابق حکمرانوں سے سرکاری خزانے سے خرچ رقم وصول کرنے کا فیصلہ

    سابق حکمرانوں سے سرکاری خزانے سے خرچ رقم وصول کرنے کا فیصلہ شیئر ٹویٹ ویب ڈیسک منگل 16 جولائ 2019 کیمپ آفس اور میڈیکل اخراجات کی مد میں نوازشریف نے 4 ارب 31 کروڑ اور آصف زرداری نے 3 ارب سے زائد خرچ کیے، دستاویز. فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی اور (ن) کے ادوار میں سابق...
  9. جاسم محمد

    آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند گرہن ہوگا

    آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند گرہن ہوگا اسٹاف رپورٹر منگل 16 جولائ 2019 دنیا کے مختلف حصوں میں مکمل جب کہ پاکستان میں چاند گرہن جزوی طور پر دکھائی دے گا (فوٹو: فائل) کراچی: آج منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو گرہن لگے گا جو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ...
  10. جاسم محمد

    عمران ٹرمپ ملاقات: خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے

    عمران ٹرمپ ملاقات: خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے عمران خان اور ٹرمپ کی ذہنی سطح پر بڑی ہم آہنگی ہے اور شاید یہ مثبت طریقے سے دونوں ممالک کے موجودہ مشکل تعلقات میں بہرتی لانے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ عاقل ندیم سابق سفارت کار (اے ایف پی) وزیر اعظم عمران خان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ 22 جولائی کو...
  11. جاسم محمد

    فیصلے کی گھڑی آ پہنچی!

    فیصلے کی گھڑی آ پہنچی! 15/07/2019 خورشید ندیم سیاسی بصیرت کیا ہے؟ متفرق واقعات میں جاری روحِ عصر کی تلاش۔ کوئی واقعہ منفرد نہیں ہوتا۔ تجزیہ یہی ہے کہ ان میں ربط کو واضح کر دیا جائے۔ جو بات اخبار کے تجزیہ نگار کو ایک عام قاری سے ممتاز بناتی ہے، وہ یہی بصیرت ہے جو واقعات میں ربط ڈھونڈتی اور...
  12. جاسم محمد

    خدا کے وجود کی بحث میں برٹرینڈ رسل کی ’کیتلی‘ کا کیا مقام ہے؟

    خدا کے وجود کی بحث میں برٹرینڈ رسل کی ’کیتلی‘ کا کیا مقام ہے؟ 15/07/2019 بی بی سی کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ خلا میں ایک چھوٹی سے کیتلی معلق تیر رہی ہے؟ آپ تصور کریں کہ آپ اپنی کسی دوست کے ساتھ چائے نوش کر رہے ہیں اور وہ آپ کو بتاتی ہے کہ کرّہِ ارض اور مریخ کے درمیان خلا میں ایک کیتلی سورج کے...
  13. جاسم محمد

    صحافیوں کے اثاثے چیک کرو

    صحافیوں کے اثاثے چیک کرو - فیض اللہ خان ایک اینکر اپنے سرمایہ کار دوست سمیت قتل ہوگیا جو کہ انتہائی تکلیف دہ بات رہی، کئی جنھیں عاطف نے مارنے کے واسطے بلا رکھا تھا، وہ خوش قسمتی سے بچ گئے، باقی پولیس کی تفتیش بھگت رہے ہیں۔ تحقیقات بتاتی ہیں کہ کوئی کاروبار نہیں تھا، بلکہ صاف ستھری اسمگلنگ تھی،...
  14. جاسم محمد

    فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے کی سفارش کردی

    فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے کی سفارش کردی ویب ڈیسک پير 15 جولائ 2019 انشاءاللہ قمری کیلنڈر امت مسلمہ کا مشترکہ کیلنڈر ہوگا،فواد چوہدری اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے کی سفارش کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
  15. جاسم محمد

    وادی نیلم میں طوفانی بارش: 21 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

    وادی نیلم میں طوفانی بارش: 21 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے پولیس کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے اور امدادی کارروائیوں میں پولیس کے ساتھ مقامی لوگ بھی حصہ لے رہے ہیں لیکن تاحال کوئی کامیابی نہیں ملی۔ انڈپینڈنٹ اردو سوموار 15 جولائی 2019 13:00 مقامی حکام کے مطابق طوفانی بارش کی...
  16. جاسم محمد

    پیدائشی طور پر نابینا لوگوں کی بینائی بحال کرنے میں پیشرفت

    پیدائشی طور پر نابینا لوگوں کی بینائی بحال کرنے میں پیشرفت فوٹو: بشکریہ گیٹی امیج امریکی ماہرین نے حال ہی میں 6 نابینا لوگوں کا دماغ امپلانٹ کرکے تصاویر کو براہ راست ان کے دماغ میں منتقل کیا جس کے بعد ان نابینا لوگوں کی بینائی جزوی طور پر بحال ہوگئی۔ ماہرین نے تحقیق کے بعد ایلکٹروڈز کو دماغ کے...
  17. جاسم محمد

    پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر کو قید کی سزا

    پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر کو قید کی سزا ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے جوڈیشل مجسٹریٹ نے شوہر راشد پر ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا فوٹو:فائل لاہور: عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں شوہر کو پہلی بیوی کو راضی کیے...
  18. جاسم محمد

    موبائل فون کے 100 روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا

    موبائل فون کے 100 روپے کے لوڈ پر 88.89 کا بیلنس ملے گا ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم فوٹو:فائل اسلام آباد: موبائل صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون کمپنیوں نے فون کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کردی ہے۔...
  19. جاسم محمد

    اگر ناشتہ نہیں کرتے تو ان امراض کے لیے تیار ہوجائیں

    اگر ناشتہ نہیں کرتے تو ان امراض کے لیے تیار ہوجائیں ویب ڈیسک14 جولائ 2019 کہا جاتا ہے کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے جسے کسی صورت نہیں چھوڑنا چاہیے۔ درحقیقت بیشتر طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ ناشتہ ممکنہ طور پر دن کا اہم ترین کھانا ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب آپ کچھ اصولوں پر عمل کریں۔ تو...
  20. جاسم محمد

    شاہ راہِ قراقرم کے عجائبات

    شاہ راہِ قراقرم کے عجائبات ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری اتوار 30 جون 2019 جنکشن پوائنٹ جیسا مقام دنیا میں کہیں نہیں،عظیم الشان راہ گزر پر دل چسپ سفر کی روداد شاہراہ قراقرم پاکستان کے شمال میں واقع وہ عظیم راستہ ہے جو وطنِ عزیز کو چین سے ملاتا ہے۔ اسے ’’قراقرم ہائی وے‘‘ ، این-35 اور...
Top