اسلام، جمہوریت اور ہم
شہاب احمد خان جمعرات 27 جون 2019
جمہوریت اور اسلام ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)
ہم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں، جہاں محدود جمہوریت کا تجربہ کئی مرتبہ کیا جاچکا ہے۔ لیکن ہر بار یہ تجربہ ناکام ہوا ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ تجربہ کرنے والوں کی نیت کی خرابی اور اس سے...