نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کیا اب صرف شاہ پرست صحافی کام کرسکیں گے؟

    کیا اب صرف شاہ پرست صحافی کام کرسکیں گے؟ 07/07/2019 سید مجاہد علی سوشل میڈیا پر ملک میں نامور صحافیوں اور اینکرز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ اس میں ملک دشمن صحافیوں کو گرفتار کرنے اور پھانسی دینے کے مطالبے سامنے لائے گئے ہیں۔ اب ممتاز صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے بتایا ہے کہ انہیں...
  2. جاسم محمد

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری ویب ڈیسک ہفتہ 6 جولائ 2019 کوئی سازش نہ کرے ورنہ اس سے بھی بڑے ثبوت اور ویڈیوز سامنے لے آؤں گی، مریم نواز فوٹو:اسکرین گریب لاہور: مسلم لیگ (ن) نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان...
  3. جاسم محمد

    نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کو دی گئی تینوں گاڑیاں واپس لے لی گئیں

    نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کو دی گئی تینوں گاڑیاں واپس لے لی گئیں دونوں وزراء اعظم کی گاڑیوں کے لیے وفاقی کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی تھی، نیب ذرائع — فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے دو سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کو دی گئی...
  4. جاسم محمد

    محکمہ زراعت کے مفید مشورے

    محکمہ زراعت کے مفید مشورے 05/07/2019 سہیل وڑائچ میرا خاندانی پیشہ کاشت کاری ہے لیکن قلم اور کیمرے کے جھنجٹ میں پھنس کر اسے نظر انداز کرتا رہا۔ بڑوں کا سایہ سر سے اٹھ گیا تو زمینداری کرنا پڑ گئی۔ ہمارے ملک کے 70 فیصد کے قریب لوگ بالواسطہ و بلا واسطہ زرعی شعبے سے وابستہ ہیں اس لئے میں نے آج...
  5. جاسم محمد

    دبے پاؤں 5 جولائی کو لگنے والے مارشل لا کی کہانی

    دبے پاؤں 5 جولائی کو لگنے والے مارشل لا کی کہانی فیاض راجہاپ ڈیٹ 05 جولائی 2017 دنیا کے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش 25 جولائی 1978 کو برطانیہ میں ہوئی تھی مگر ہمارے لیے یہ امر انتہائی خوش کن اور اطمینان کا باعث ہونا چاہیے کہ پاکستان کی فوجی لیبارٹری ایک برس قبل جولائی 1977 ہی میں اس قابل...
  6. جاسم محمد

    برفانی لومڑی کے ناروے سے کینیڈا تک سفر پر سائنسدان حیران

    برفانی لومڑی کے ناروے سے کینیڈا تک سفر پر سائنسدان حیران 4 جولائ 2019 تصویر کے کاپی رائٹUNIVERSAL IMAGES GROUP/GETTY IMAGES Image captionکم عمر میں ہی برفانی لومڑی خود اپنی دیکھ بھال کرنا سیکھ جاتی ہے ایک کم عمر برفانی لومڑی صرف 76 دن میں 3506 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ناروے کے سوالبر جزائر...
  7. جاسم محمد

    اسرائیل: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے

    اسرائیل: سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر ملک بھر میں پر تشدد مظاہرے ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 05 جولائ 2019 اسرائیل میں ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں غیر مسلح سیاہ فام لڑکے کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک آف ڈیوٹی پولیس افسر اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ کھیل کے میدان میں...
  8. جاسم محمد

    چوہے میں ایچ آئی وی کو مکمل طور پر ختم کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ

    چوہے میں ایچ آئی وی کو مکمل طور پر ختم کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ ویب ڈیسک جمعرات 4 جولائ 2019 ماہرین نے پہلی مرتبہ چوہوں میں انسانی ایچ آئی وی کا 100 فیصد خاتمہ کردکھایا ہے، تصویر میں سرخ گیند ایڈز وائرس کو ظاہر کررہی ہے۔ فوٹو: فائل واشنگٹن: طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جانور کے ماڈل سے...
  9. جاسم محمد

    آف شور بینکوں میں پڑے 7.5 ارب ڈالر کے حصول میں حکومتی دلچسپی ختم

    آف شور بینکوں میں پڑے 7.5 ارب ڈالر کے حصول میں حکومتی دلچسپی ختم شہباز رانا 3 گھنٹے پہلے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ڈی جی انٹرنیشنل ٹیکسز کی بریفنگ، اسد عمر کا اظہار ناراضی فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آف شور بینک اکاؤنٹس میں پڑے ہوئے ساڑھے 7 ارب ڈالر کے حصول کی...
  10. جاسم محمد

    آرٹی فیشل انٹیلی جینس (مصنوعی ذہانت)

    آرٹی فیشل انٹیلی جینس (مصنوعی ذہانت) ذیشان الحسن عثمانی جمعرات 4 جولائ 2019 اگر آپ کو اپنا مستقبل محفوظ بنانا ہے تو مصنوعی ذہانت کو پڑھے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ (تصاویر: انٹرنیٹ) آرٹی فیشل انٹیلی جینس (مصنوعی ذہانت) یا عرفِ عام میں اے آئی (A.I) کمپیوٹر سائنس کی سب سے دلچسپ شاخ ہے۔ اے آئی میں...
  11. جاسم محمد

    35 سال اقتدار میں رہنے والوں کا پہلے حساب ضروری ہے: چیئرمین نیب

    35 سال اقتدار میں رہنے والوں کا پہلے حساب ضروری ہے: چیئرمین نیب اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ ایک طبقہ 35 سے 40 سال اقتدار میں رہا اور ایک کچھ ماہ اقتدار میں رہا اس لیے 35 سال اقتدار میں رہنے والوں کا پہلے حساب ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی...
  12. جاسم محمد

    ہنستا بستا یا دھنستا کراچی؟

    ہنستا بستا یا دھنستا کراچی؟ رضوان احمد طارق کراچی کے بارے میں کافی عرصے سےشہری منصوبہ بندی اور دیگر شعبوں کے ماہرین یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ شہر اپنے بڑھتے ہوئے گوناگوں مسائل کی دلدل میں دھنستا جارہا ہے۔لیکن اب تو بعض ماہرینِ ارضیات اور آب پاشی اس خطرے کا اظہار کررہے ہیں کہ کراچی میں جس تیزی سے...
  13. جاسم محمد

    آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 6 ارب ڈالرقرض کی منظوری دے دی

    آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 6 ارب ڈالرقرض کی منظوری دے دی ویب ڈیسک بدھ 3 جولائ 2019 تین سال کیلیے 6ارب ڈالر پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے دی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 3 سال کے لئے 6 ارب ڈالرقرض کی منظوری دے دی۔ ترجمان آئی ایم ایف جیری رائس...
  14. جاسم محمد

    حافظ سعید سمیت کالعدم جماعت الدعوہ کے متعدد رہنماؤں پر دہشت گردی کے مقدمات درج

    حافظ سعید سمیت کالعدم جماعت الدعوہ کے متعدد رہنماؤں پر دہشت گردی کے مقدمات درج ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے عبدالرحمان مکی، امیر حمزہ اور محمد یحییٰ عزیز بھی دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات میں نامزد فوٹو:فائل لاہور: کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردوں کی مالی...
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی

    وزیراعظم نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دیدی ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے نئے کرکٹ ڈھانچے میں 15 ریجنل ایسوسی ایشنز کو 6 میں تبدیل کردیا گیا - فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے...
  16. جاسم محمد

    بے نامی جائیدادیں: ن لیگی سینیٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط

    ایف بی آر بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف ان ایکشن،ن لیگ کے سینٹر چودھری تنویرکی 6 ہزار کنال اراضی ضبط Jul 03, 2019 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر نے بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی ،مسلم لیگ ن کے سینٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی،ن لیگ...
  17. جاسم محمد

    ملکی معیشت کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہیں

    ملکی معیشت کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہیں 02/07/2019 سید مجاہد علی ایک طرف وفاقی وزیر فواد چوہدری وزیر اعظم کے ایک اشارے پر سندھ حکومت گرانے کا دعویٰ کررہے ہیں تو دوسری طرف عمران خان خود کسی نہ کسی طرح نواز شریف اور آصف زرادری کو ’این آر او‘ لینے پر آمادہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان کی حکومت...
  18. جاسم محمد

    آج سے ریڑھی لگانے سمیت ہر کاروبار کیلیے رجسٹریشن لازمی

    آج سے ریڑھی لگانے سمیت ہر کاروبار کیلیے رجسٹریشن لازمی ارشاد انصاری / حسیب حنیف منگل 2 جولائ 2019 تعمیر شدہ جائیدادپرکیپٹل گین ٹیکس کی حد 5،پلاٹ کے لیے10 سال ہوگی، 80 لاکھ سے زائد پراپرٹی پر 35 فیصد انکم ٹیکس لاگو ۔فوٹو: فائل اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے ریڑھی لگانے سے لے کر ہر قسم کے...
  19. جاسم محمد

    آصف زرداری کا انٹرویو ’سینسر‘: ’سلیکٹڈ حکومت صرف سلیکٹڈ آوازیں سننا چاہتی ہے‘

    آصف زرداری کا انٹرویو ’سینسر‘: ’سلیکٹڈ حکومت صرف سلیکٹڈ آوازیں سننا چاہتی ہے‘ شہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES پاکستان میں پیر کی شب نجی چینل پر سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویو کی نشریات روکے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں سینسر شپ اور صحافتی...
  20. جاسم محمد

    گاڑی مالکان کو بڑا دھچکا، ٹیکسز میں 600 فیصد تک اضافہ

    گاڑی مالکان کو بڑا دھچکا، ٹیکسز میں 600 فیصد تک اضافہ سندھ کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی فیسیں وفاقی حکومت کے ٹیکسز کے علاوہ ہیں۔ فوٹو: فائل نئے مالی سال کے آغاز کے موقع پر گاڑی مالکان کو ود ہولڈنگ ٹیکسز کی مد میں 600 فیصد تک اضافے کا بڑا دھچکا لگا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ سے...
Top