نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مسجد الاقصی پر اسرائیل کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    مسجد الاقصی پر اسرائیل کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی عید قربان کے موقع پر مسجد الاقصی میں نماز عیدالضحی ادا کرنے والوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے اتوار کی صبح مسجد الاقصی اور اس کے اطراف کی سڑکوں اور گلیوں میں...
  2. جاسم محمد

    گیارہ اگست کی اصل تقریر کی ضیا اور لبرل ظلمت

    گیارہ اگست کی اصل تقریر کی ضیا اور لبرل ظلمت 11/08/2019 عدنان خان کاکڑ آپ میں سے نہایت باریک بین افراد نے نوٹ کیا ہو گا کہ آج 11 اگست کا دن ہے۔ اور یہ بھی نوٹ کیا ہو گا کہ وطن عزیز کے بہت سے لبرل افراد اس دن کو اقلیتوں کا دن قرار دیتے ہوئے واویلا کرتے ہیں کہ قائداعظم نے 11 اگست کے دن دو قومی...
  3. جاسم محمد

    کراچی میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق

    کراچی میں شدید بارش سے نظام زندگی درہم برہم، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق زیب النسااسٹریٹ کی مارکیٹوں میں بھی پانی داخل ہوگیا ہے۔ فوٹو : فائل کراچی: شہر قائد میں گزشتہ رات سے ہونے والی شدید بارش کے باعث متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے جاری موسلا دھار...
  4. جاسم محمد

    گھر پر بچوں کی تذلیل و توہین انہیں جھگڑالو بناتی ہے، تحقیق

    گھر پر بچوں کی تذلیل و توہین انہیں جھگڑالو بناتی ہے، تحقیق بچے کی تربیت کیجیے لیکن اس کی عزتِ نفس مجروح نہ کیجیے، ورنہ آپ اس کی شخصیت تباہ کردیں گے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) مونٹریال: ’’اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے تمیز دار اور باادب بنیں تو ان کے ساتھ شفقت سے پیش آئیے، اور محبت سے بات کیجیے۔‘‘...
  5. جاسم محمد

    مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

    تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی ترقی ،خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں
  6. جاسم محمد

    ناروے میں جنون کی آمد!

    جنون بینڈ کے مشہور گلوکار علی عظمت آجکل شمالی یورپ کے دورہ پر موٹر بائیک پہ آئے ہوئے ہیں۔ کچھ دن قبل ہی پورے ناروے سے ہوتے ہوئے اب براستہ فن لینڈ واپس جا رہے ہیں۔ ناروے سے متعلق ان کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں۔ یورپ کے شمالی ترین اور معروف مقامNorth Cape تک پہنچ کر موصوف نے پاکستانی پرچم بھی...
  7. جاسم محمد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد

    جسٹس فائز عیسیٰ پر قومی اداروں کی تضحیک کی فرد جرم بھی عائد حسنات ملک ہفتہ 10 اگست 2019 سپریم جوڈیشل کونسل نے صدر کو لکھے گئے خطوط کے حوالے سے شوکازنوٹس میں جسٹس فائزپراداروں کی تضحیک کی فردجرم عائد کی ہے۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
  8. جاسم محمد

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی

    18 سالہ افغان جنگ کا بالآخر خاتمہ، بھارت نواز اشرف غنی حکومت کی چھٹی اگلے ماہ شیڈول صدارتی انتخابات ملتوی کر دیے جائیں گے، افغان طالبان اور امریکا کے درمیان حتمی معاہدہ طے پاگیا، حتمی اعلان آئندہ چند روز میں کر دیا جائے گا محمد علی جمعہ 9 اگست 2019 22:28 کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09...
  9. جاسم محمد

    ہواوے نے اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا

    ہواوے نے اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا ویب ڈیسک کمپنی نے سسٹم کو ہارمونی او ایس کا نام دیا ہے—فوٹو: اے ایف پی اسمارٹ موبائل تیار کرنے والی دنیا کی تیسری بڑی اور چین کی سب سے بڑی کمپنی ’ہواوے‘ نے امریکی اور گوگل پابندیوں کے بعد اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا۔ ہواوے نے رواں برس مئی میں...
  10. جاسم محمد

    کیا سودی نظام سے چھٹکارا ممکن ہے ؟

    کیا سودی نظام سے چھٹکارا ممکن ہے ؟ 08/08/2019 عبدالغنی محمدی معاشیات میرا سبجیکٹ تو نہیں لیکن اس حوالے سے کچھ نہ کچھ پڑھنے کا موقع ملا ہے۔ شریعہ اکیڈمی اسلام آباد میں ”انسداد سود“ کے حوالے سے ایک سیمینار میں شرکت کا موقع ملا۔ اس میں پاکستان میں مختلف اوقات میں انسداد سود کے حوالے سے کی گئی...
  11. جاسم محمد

    تجھ کو منظور ہے، یہ ہاتھ قلم ہو جائیں؟ ناقابل اشاعت کالم

    تجھ کو منظور ہے، یہ ہاتھ قلم ہو جائیں؟ ناقابل اشاعت کالم 09/08/2019 محمد بلال غوری قیام پاکستان کے چند برس بعد کراچی سے شائع ہونے والے اخبار روزنامہ مسلمان نے خبر لگادی کہ وزیراعظم محمد علی بوگرہ نے اپنی پرسنل سیکریٹری سے دوسری شادی رچا لی ہے۔ چونکہ ”مسلمان“ اخبار کا اپنا پرنٹنگ پریس نہ تھا...
  12. جاسم محمد

    وادی کمراٹ کیسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ بن سکتا ہے

    وادی کمراٹ کیسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ بن سکتا ہے 09/08/2019 فاتح ملک اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے انتہاء قدرتی نعمتوں سے نوازا ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات ساری دنیا سے مختلف ہیں۔ اس کی ایک وجہ دنیا کے تین بلند و بالا پہاڑی سلسلوں کا پاکستان میں ہونا ہے۔ پاکستان کی بد قسمتی رہی ہے کہ اس...
  13. جاسم محمد

    ملکی کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے

    ملکی کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے عباس رضا / اسپورٹس رپورٹر جمعہ۔ء 9 اگست 2019 سینٹرل کنٹریکٹ سے ’’ڈی‘‘ اور ’’ای‘‘ کیٹیگری ختم، نیا ٹیلنٹ محرومی کا شکار فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ کے ابھرتے ستارے گمنامی میں ڈوبنے لگے جب کہ سینٹرل کنٹریکٹ سے ’’ڈی‘‘ اور ’’ای‘‘ کیٹیگری ختم کیے...
  14. جاسم محمد

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا

    نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے نیب ٹیم نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا۔ لاہور: نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز سابق وزیراعظم نوازشریف سے...
  15. جاسم محمد

    اردو صحافت کا آرٹ بکوالڈ اور ضمیر کے دست فروش

    اردو صحافت کا آرٹ بکوالڈ اور ضمیر کے دست فروش 06/08/2019 وجاہت مسعود ہم میں سے کون ہے جو آرٹ بکوالڈ کو نہیں جانتا۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی صحافت میں نصف صدی تک آرٹ بکوالڈ کا نام گونجتا رہا۔ نیویارک کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہونے والے آرٹ بکوالڈ کا کالم بیک وقت 500 اخبارات میں شائع...
  16. جاسم محمد

    عالم فاضل دکھائی دینے کا ایک آزمودہ نسخہ

    عالم فاضل دکھائی دینے کا ایک آزمودہ نسخہ 05/08/2019 عدنان خان کاکڑ لوگ کسی وجہ سے آپ کو خوب پڑھا لکھا آدمی سمجھنے لگے ہیں تو اپنا رعب قائم رکھنے کو ایک گر کی بات یاد رکھیں۔ جب کسی کتاب کا ذکر ہو تو بے نیازی سے کہا کریں کہ ”ہاں نظر سے گزری ہے“۔ یہ وضاحت کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے کہ وہ کسی...
  17. جاسم محمد

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ راجیہ سبھا میں آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا بل پیش کردیا فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے...
  18. جاسم محمد

    کارگل میں صرف ہمارا جھوٹ ہارا تھا

    کارگل میں صرف ہمارا جھوٹ ہارا تھا - طارق ابوالحسن 4 اگست 2019 ہر سال جولائی کے مہینے میں اس سوال پر اکثر بات ہوتی ہے۔ میرے نزدیک کارگل میں کوئی اور نہیں ہمیشہ کی طرح صرف ہمارا جھوٹ ہارا تھا۔ ایک پرجوش صحافی کی حیثیت سے میں اُن تین صحافیوں میں سے ایک تھا جو اپنے طور پر کارگل کے محاذ پر پہنچے...
  19. جاسم محمد

    'ٹک ٹاک' پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

    'ٹک ٹاک' پر پابندی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ویب ڈیسک04 اگست 2019 لاہور کے ایک وکیل نے ملک میں مبینہ طور پر فحاشی اور پورنوگرافی کو فروغ دینے کا باعث بننے والی سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ‘ٹک ٹاک’ پر پابندی کے لیے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرلیا۔ ایڈووکیٹ ندیم سورو نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر اپنی...
  20. جاسم محمد

    اچھے رشتے کی تلاش، رکاوٹ کون؟

    اچھے رشتے کی تلاش، رکاوٹ کون؟ مناظر علی ہفتہ 3 اگست 2019 ضروری ہے کہ رشتوں کے انتخاب سے متعلق شعور اجاگر کیا جائے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) اس دور میں ویسے تو معاشرے کے بے شمار مسائل ہیں۔ ہر فرد، ہر خاندان، ہر طبقے اور ہر خطے کے باسیوں کے مسائل کی نوعیت اور وجوہات مختلف ہوسکتی ہیں لیکن کنواروں کو رشتہ...
Top