مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

جاسم محمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2019

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,244
    تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک
    نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی ترقی ،خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک

    حیرت کی بات ہے جاسم محمد صاحب! آپ جیسے منطقی لوگ بھی ایسی باتیں کرنے لگے۔ o_O

    یہ تینوں چیزیں جس ملک و قوم کے پاس بھی ہیں اس نے ان کے حصول کے لیے دن رات محنت کی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    321
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک جی۔ میری طرف سے بھی تمام مسلمان بہن بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک قبول ہو۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 11, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,975
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    عید مبارک جی سب کو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. imissu4ever

    imissu4ever محفلین

    مراسلے:
    87
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    تمام محترم اراکین اور انکے اہل خانہ کو دلی عید مبارک
    عید کی خوشیوں میں اپنی دعائوں میں مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کو خصوصی یاد رکھئے گا
    جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,076
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سب احباب کو میری جانب سے عید مبارک۔
    اللہ تعالیٰ سب کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    تمام محفلین کو عید کی خوشیاں مبارک!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تمام محفلین کو بہت بہت عید مبارک۔:goodluck:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    آپﷺ نے لوگوں کو منع فرمایا ہے کہ قربانی کا گوشت تیں دن سے زیادہ نہ روکیں

    عید الاضحی مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,244
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,076
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیر مبارک

    بہتر رہتا ہے کہ احادیثِ مبارکہ حوالہ کے ساتھ دی جائیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  12. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    خیرمبارک۔

    پی ٹی آئی والوں کو بھی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. زوجہ اظہر

    زوجہ اظہر محفلین

    مراسلے:
    56
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تمام محفلین کو عید مبارک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    باقی سب کے ہاتھ تقریباً جڑے ہیں
    وزیر اعظم صاحب کی دعا نیچے نہ گر جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تمام محفلین کو میری طرف سے بھی :eid1:
    اللہ کرے آپ سب خوش رہیں اور یونہی ہنستے کھیلتے رہیں :box:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  16. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    521
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    تمام محفلین کو بہت بہت عید مبارک۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    عید مبارک! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,244
    وزیر اعظم عمران خان نے آج عید بیماروں کی تیمارداری کر کے گزاری۔ جبکہ اپوزیشن رہنماؤں نے آج عید لندن، دبئی کی بجائے جیل میں گزاری۔
    [​IMG]
     
  19. Fawad -

    Fawad - محفلین

    مراسلے:
    2,163
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    [​IMG]

    عيد الضحی کے موقع پر امريکی وزير خارجہ ما‏ئيک پومپيو کا بيان

    "ہمارے دوستوں اور اتحاديوں کی جانب سے وزارت خارجہ ميں ہمارے مسلمان ساتھيوں کے ليے - سوزن اور ميری جانب سے دنيا بھر کے مسلمانوں کے ليے نيک خواہشات کا پيغام جو عيد الضحی کی خوشياں منا رہے ہيں۔

    عيد الضحی، حج کے اختتام کی علامت ہے جس دوران دنيا بھر سے لاکھوں مسلمان مکہ کی زيارت کرتے ہيں اور حضرت ابراہيم عليہ السلام کی خدا کے ليے قربانی اور عزم پر غور وفکر کرتے ہيں۔ يہ خيرات، رفاقت اور تحائف دينے کا موقع ہے۔

    حج ہمارے اس مشترکہ عزم کی بھی ياد دہانی کرواتا ہے کہ ہر شخص کو مذہبی رسومات کی آزادانہ ادائيگی کا حق حاصل ہے۔ ميں حج کے اختتام پر لاکھوں مسافروں کے ليے جو اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہيں اور جن ميں ہزاروں امريکی بھی شامل ہيں، محفوظ سفر کی خواہش رکھتا ہوں۔

    عيد مبارک ۔"

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
     
    • زبردست زبردست × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام
    خیر مبارک
     

اس صفحے کی تشہیر