م م میم الف جون 25، 2021 زندگانی صورتِ شہباز کرنی ہے مجھے - گھر نہیں کرنا فقط پرواز کرنی ہے مجھے (میم الف)
م م میم الف اگست 30، 2019 کون سوچے گل میں ہیں کس کے لہو کی سرخیاں؟ بلبلِ خونیں جگر گلشن کے کام آ ہی گیا! (نامعلوم)