Recent content by میم الف

  1. میم الف

    والد پہ اشعار

    طفل کو دلوا دیے جوتے نئے باپ نے پہنے پرانے گانٹھ کے اگر یہ شعر غیر ادبی سا لگے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ میرا ہی شعر ہے۔
  2. میم الف

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    شکریہ یاسر بھائی بہت اچھی لڑی ہے یہاں اپنے اشعار پوسٹ کرتا رہوں گا اور امید ہے آپ کے بے باک اشعار بھی پڑھنے کو ملتے رہیں گے اور دیگر محفلین کے بھی
  3. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    معذرت چاہتے ہیں ہم بھول گئے کس لڑی میں ہیں اس تبصرے کے بعد سے خیال رکھیں گے
  4. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انجام سے بےخبر ہوتے ہوں گے جو میں ایسا جانتی پیت کیے دکھ ہوئے نگر ڈھنڈورا پیٹتی پیت نہ کیجو کوئے
  5. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب حد کہولت میں داخلہ ہے بنڑا نہیں بس یہی دعا ہے کبڑا نہ بنیں
  6. میم الف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات یہ ہے کہ ہم بنڑے کے لفظ سے ہی واقف نہیں۔ اس کے معنی کیا ہیں؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ اس کی زیر زبر پیش کیا ہے؟ یہ کس زبان کا لفظ ہے؟ اس کی لغت کیا ہے؟ اس کی بنت کیا ہے؟ آپ وضاحت فرمائیں، بہرحال ہم غور نہ فرمائیں گے کیونکہ کنوارے کو بنڑا بنانا اس بات ہی میں کچھ تشدد و تظلم معلوم ہوتا ہے
  7. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی ہاں یہی والا تھا
  8. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    وہ جو پہلے لکھا تھا چونکہ اب کہیں نظر نہیں آ رہا لہذا اس کا جواب کیسے دوں (کیونکہ اب یاد نہیں آپ نے کیا لکھا تھا) دوسرا یہ جو نہ نظر نہیں آیا اس کا جواب یہ ہے کہ چاہے اکھاڑنے کی بات ہو، چاہے نہ اکھاڑنے کی دونوں صورتوں میں اس کا میٹر کے ساتھ کوئی سمبندھ نہیں لہذا تال میل نہ تب بیٹھا نہ اب...
  9. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بیچ میں نظر آنے سے یاد آیا کہ آپ نے کچھ لکھا تھا اس کے جواب میں اور میں اس کا جواب لکھنے کا سوچ رہا تھا لیکن پھر وہ تبصرہ بیچ میں نظر ہی نہیں آیا
  10. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    موازنہ کیا ہے آپ میٹر دیکھنے کی بات کر رہے ہیں وہ کچھ اکھاڑنے کی بات کر رہی ہیں کچھ تال میل بیٹھ نہیں رہا
  11. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اب آپ یہ سوچیں کہ مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا
  12. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میم ہے کوئی نہ کوئی ہے الف اس تخلص سے بھی ہوں اوبا ہوا اوبا ہوا سہی، مگر اس کو بدلنے کا اب ارادہ نہیں اصل میں میں یوٹیوب چینلز بھی کئی بار بنا کے ڈیلیٹ کر چکا ہوں یہ سوچ کے کہ میری ویڈیوز معیاری نہیں اب نیا چینل بناؤں گا اور پہلے سے بہتر ویڈیوز بناؤں گا کچھ ہزار سبسکرائبر بھی ہو جاتے لیکن میں...
  13. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میرا ایک تیسرا اکاؤنٹ منیب احمد فاتح بھی ہے اور ایک چوتھا منیب احمد بھی ہے اصل میں جب بھی تخلص تبدیل کرتا تو سوچتا ایک نیا اکاؤنٹ بناؤں کیونکہ تبدیلیِ نام کی کوئی آپشن نہیں تھی لیکن بس اب میم الف ہی استعمال کر رہا ہوں۔ ضم کروا کے سب کچھ مکس نہیں کروانا چاہتا۔ ہر اکاؤنٹ ایک مختلف دور کا ہے منیب...
  14. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اگر اس عمل سے کوئی اور روح آ موجود ہوئی تو؟!:ghost:
  15. میم الف

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں منیب احمد کو مس کر رہا ہوں
Top