میم الف

میرا اصلی نام منیب احمد ہے اور قلمی نام میم الف ۔
میں ملکِ پاکستان کے شہرِ لاہور کا باشندہ ہوں۔
اردو محفل میں شاعری کا شوق لے آیا۔
یہ محفل مجھے اتنی اچھی لگی کہ پھر میں کسی اور محفل میں نہیں گیا۔
ذاتی ویب سائٹ
https://meem-alif.blogspot.com
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
Gender
Male
Top