• کبھی کبھی زمین اپنی بے پناہ وسعتوں کے باوجود بھی ہم پر تنگ ہو جاتی ہے اور پریشان کن بات یہ ہے کہ اس کی وجہ ہمیشہ ہم خود ہوتے ہیں
    اس دنیا میں آپ کی محبت کے بہترین حقدار آپ کے والدین اور پودے ہیں
    انہیں جتنی توجہ دو گے
    اتنا بہترین صلہ پاؤ گے
    اگر ڈیم بن گئے تو سیلاب نہیں آئے گا۔
    سیلاب نہیں آئے گاتو بیرونی امداد نہیں آئے گی۔
    بیرونی امداد نہیں آئے گی توسیاستدان اور ریاستدان کنگال ہو جائں گے۔
    ‏پاکستان کو چلانے والے سیاستدانوں اور ریاستدانوں کو پاکستان سے اتنی محبت ہےکہ سب نے غیر ممالک کی شہریت لےرکھی ہے
    جیسے ہی ریٹائر ہوتے ہیں توزرِمبادلہ پاکستان بھیجنےکیلئے وہاں سکونت اختیار کرلیتے ہیں
    تجدید کربلا کی تمہیں فکر ہو تو ہو -
    اسلام کو تو فکر نہیں کربلا کے بعد-
    قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے -
    اسلام زندہ ہو چکا 'بس کربلا کے بعد-
    کچھ رابطے، واسطے، رشتے نہ ہوں تو زندگی بے کیف ہوجاتی ہے
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ پاک ایسے سب رابطے، واسطے، رشتے عطا فرمائے، برقرار رکھے، زندگی دے کہ جن کی موجودگی سے زندگی میں خوشیوں کے رنگ ہوں۔ آمین!
    کبھی ہمیشہ ساتھ رہنے والے دل میں اتر نہیں پاتے اور کبھی بہت دور کے اجنبی لوگ زندگی بن جاتے ہیں۔
    اختلاف اِس بات پر بھی قوم میں پایا گیا -×- چاند خود نکلا تھا یا جبراً نکلوایا گیا (عید مبارک)
    اے منفی سوچ کے مالک لوگو مجھے اردو محفل سے نکالنا ہے تو ویسے ہی نکال دیا جائے۔ یہ منفی درجہ بندیاں میری صحت پر کچھ اثر نہیں ڈالنے والیں
    رباب واسطی
    رباب واسطی
    مجھے اردو سے محبت ہے تو میں یہاں ہوں۔ جنہیں زہر لگتی ہوں وہ تھوڑا سا زہر کھا کر مرجائیں
    رباب واسطی
    رباب واسطی
    میں اس بارے میں پہلے ہی ایڈمن سے پوچھ چکی ہوں کہ کیا کوئی طریقہ ہے اردو محفل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا، مگر مجھے جواب ملا کہ نہیں
    رباب واسطی
    رباب واسطی
    کیا ہی بہتر ہو کہ اکؤنٹ ڈیلیٹ کیا جاسکے بجائے اس کے کسی محفلین کو منفی درجہ بندیاں دے دے کر یعنی زلیل و رسوا کرکے اس کے اکاؤنٹ کو مقفل کروایا جائے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top