imissu4ever

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • یا اللہ ہم اقراری مجرم ہیں ، باغی نہیں ہیں، ہمارے تمام گناہ معاف فرما ،آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین
    اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ وَأَهْلِي وَمَالِي
    جاسمن
    جاسمن
    یہ میری پسندیدہ دعاؤں میں سے ہے۔ حصنِ حصین سے جو دعائیں یاد کیں، اُن میں سے ایک۔ یہ کافی بڑی دعا ہے۔ مندرجہ بالا ایک حصہ ہے اِس دعا کا۔
    اللہ ہم سب کے لیے اس دعا کو قبول فرمائے۔ آمین!
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ - یا رب ہمیں دین و دنیا کی ہر قسم کی تنگی سے بچا آمین ثم آمین
    یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا - کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خود جائوں (صلی اللہ علیہ و الہ و اصحابہ و بارک وسلم )
    یا اللہ ہمیں ایسا بنادے کہ ہم تجھے پسند آ جائیں آمین یا رب العالمین
    جاسمن
    جاسمن
    آمین!
    فلسفی
    فلسفی
    آمین
    احمد محمد
    احمد محمد
    اے اللہ! ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم تاحیات ان (اسلاف) کے راستہ پر چلیں جن پر تیرا انعام ہوا ۔ آمین
    اللھم بارک لنافی رجب وشعبان وبلغنارمضان اےاللہ ہمارےلیےرجب اورشعبان میں برکت عطاکر اورہمیں(خیروعافیت)سےرمضان تک پہنچا
    یہ عجب فیض ہے تیری محبت میں آقا - کہ درود تجھ پہ پڑھوں اور سنور خودجائوں (صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم)
    اے معافی کو پسند کرنے والے کریم رب ! معاف فرمادے ہماری غیبی مدد فرمادے ہمیں اپنا ہی محتاج رکھنا آمین ثم آمین
    احمد محمد
    احمد محمد
    آمین۔ مدد صرف غیبی ہی کیوں، اعلانیہ کیوں نہیں؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top