خطرناک جمہوریتیں!
جاوید جبار21 جون 2019
لکھاری سابق سینیٹر اور وفاقی وزیر ہیں۔
دنیا کی کم از کم 3 ایسی جمہوریتیں جنہیں اپنے مضبوط جمہوری ریکارڈ کی بنیاد پر سراہا جاتا تھا وہ 2019ء میں خطرناک جمہوریتیں بن چکی ہیں۔
ہندوستان، اسرائیل اور امریکا ویسے تو کئی دیگر شعبوں میں ایک دوسرے سے کافی مختلف...