ناروے میں جنون کی آمد!

جاسم محمد

محفلین
جنون بینڈ کے مشہور گلوکار علی عظمت آجکل شمالی یورپ کے دورہ پر موٹر بائیک پہ آئے ہوئے ہیں۔ کچھ دن قبل ہی پورے ناروے سے ہوتے ہوئے اب براستہ فن لینڈ واپس جا رہے ہیں۔ ناروے سے متعلق ان کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں۔
یورپ کے شمالی ترین اور معروف مقامNorth Cape تک پہنچ کر موصوف نے پاکستانی پرچم بھی لہرایا۔ یوں یہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے یورپ سے یہاں تک موٹر بائک پر سفر کیا۔
68430586_10157599714398223_8420868774965542912_n.jpg

سفر کا پلان
68486343_10157577197178223_7590947713168965632_n.jpg
 
Top