نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    برطانوی اخبار کا شہباز شریف پر کروڑوں پاؤنڈز کی امداد میں خرد برد کا الزام

    برطانوی اخبار کا شہباز شریف پر کروڑوں پاؤنڈز کی امداد میں خرد برد کا الزام ویب ڈیسک اتوار 14 جولائ 2019 برطانیہ نے شہباز شریف دور میں کروڑوں پاؤنڈز کی امداد کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل لندن: برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پنجاب کو دی...
  2. جاسم محمد

    ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

    ریکوڈک کیس کا فیصلہ؛ پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد ویب ڈیسک ہفتہ 13 جولائ 2019 پاکستان کے خلاف فیصلہ انٹر نیشنل سینٹرفارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سنایا۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے سات سال پرانے ریکوڈک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے...
  3. جاسم محمد

    سعودی عرب سمیت 37 ممالک کا ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف کا دفاع

    سعودی عرب سمیت 37 ممالک کا ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف کا دفاع ڈان اخباراپ ڈیٹ 13 جولائی 2019 چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر اقوامِ متحدہ کے 37 ممالک سے تعلق رکھنے والے سفیروں نے چین کے دفاع میں ایک مراسلہ جاری کیا ہے جو...
  4. جاسم محمد

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی

    ٹیکسوں کیخلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال، بعض تاجرتنظیموں کا اظہارلاتعلقی اسٹاف رپورٹر ایک گھنٹہ پہلے کراچی، اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد کی تاجر تنظیمیں ہڑتال کی حامی، ہڑتالی تاجروں کا سیاسی ایجنڈا ہے، گوپلانی، محمدعلی میاں گروپ۔ فوٹو: فائل لاہور / کراچی / اسلام آباد: تاجر تنظیمیں آج ملک...
  5. جاسم محمد

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ 09/07/2019 عاصم بخشی ’مذہب پسند‘ کی اصطلاح کوا ن سب طبقات تک محدود کرتے ہوئے جو اس قضیے سے ایک انچ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں کہ معاشرتی ڈھانچے کے سیاسی و سماجی خدوخال مرتب کرنے میں تن تنہا مذہب ہی ایک واحد بامعنی قدر ہے، اگر ان تمام طبقات کا ایک عمومی سا...
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا نمائندہ ایکسپریس جمعرات 11 جولائ 2019 ڈیڑھ سال کے اندر 10 ہزار لوگوں کو گھر دے چکے ہوں گے، عمران خان۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔...
  7. جاسم محمد

    پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے، صدر عالمی اقتصادی فورم

    پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے، صدر عالمی اقتصادی فورم ویب ڈیسک 17 منٹ پہلے وزیراعظم عمران خان تبدیلی لا رہے ہیں، بوریگ برینڈے فوٹو:فائل اسلام آباد: عالمی اقتصادی فورم کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت، سلامتی اور توانائی شعبے میں بہتری آئی ہے اور وزیراعظم عمران خان...
  8. جاسم محمد

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج ویب ڈیسک / محمد عمیر بدھ 10 جولائ 2019 پولیس نے نجی ناشر اور دو مصنفین کے خلاف 295 سی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا فوٹو:فائل لاہور: پولیس نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر...
  9. جاسم محمد

    اکبرایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 10 افراد جاں بحق

    اکبرایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم، 10 افراد جاں بحق جولائ 11, 2019 صادق آباد: ولہار پھاٹک کے قریب مسافر ٹرین اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صبح سوا چار بجے کے قریب لاہور سے آنے والی اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر...
  10. جاسم محمد

    سمندرپار پاکستانیوں کیجانب سے ترسیلات زر کا حجم 21 ارب 84 کروڑ ڈالر تک جاپہنچا

    سمندرپار پاکستانیوں کیجانب سے ترسیلات زر کا حجم 21 ارب 84 کروڑ ڈالر تک جاپہنچا ویب ڈیسک بدھ 10 جولائ 2019 مالی سال 19-2018 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 21 ارب 84 کروڑ ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھجوائیں، اعداد و شمار۔ فوٹو:فائل کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی گئی رقوم میں...
  11. جاسم محمد

    نواز اور زرداری کو این آر او دیا تو قوم مجھے معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم

    نواز اور زرداری کو این آر او دیا تو قوم مجھے معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم ویب ڈیسک بدھ 10 جولائ 2019 کرپٹ عناصر کو کٹہرے میں نہیں لائیں گے تو کرپشن ختم نہیں ہوگی، عمران خان، فوٹو: فائل کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح اگر میں نے نوازشریف اور آصف زرداری کو این آر او دے...
  12. جاسم محمد

    دو پاکستانی طالب علم عالمی تقریری مقابلے کے فاتح قرار

    دو پاکستانی طالب علم عالمی تقریری مقابلے کے فاتح قرار صبا ناز پير 8 جولائ 2019 محمد انیق نے تقریر کا عالمی مقابلہ جیت لیا ہے۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے دوہونہار طلبا و طالبات نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا، دسویں جماعت کے محمد انیق اور عائرہ گبول نے عالمی تقریری مقابلہ جیت...
  13. جاسم محمد

    پاکستان کو اگلے ماہ بجلی مزید مہنگی کرنا ہوگی، آئی ایم ایف

    پاکستان کو اگلے ماہ بجلی مزید مہنگی کرنا ہوگی، آئی ایم ایف عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو اپنی معیشت کی بہتری کے لئے پچیس ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، پاکستان کو آئندہ ماہ بجلی کے ریٹس ڈھائی روپے فی یونٹ بڑھانا ہوں گے۔ پاکستان کی معیشت پر آئی ایم ایف نے نئی رپورٹ جاری کر...
  14. جاسم محمد

    آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا بھی پاکستان کیلئے قرض کا اعلان

    آئی ایم ایف کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کا بھی پاکستان کیلئے قرض کا اعلان اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بھی پاکستان کو اربوں ڈالر قرض دینے کا اعلان کردیا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک 5 سال کے دوران پاکستان کو 10 ارب...
  15. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ

    وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے وزیراعظم کے پاکستانی سفیر کے گھر قیام کے فیصلے پر امریکی سیکیورٹی حکام کا تشویش کا اظہار فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا میں پاکستانی سفیر کے گھر قیام کا فیصلہ کیا ہے...
  16. جاسم محمد

    حب الوطنی کے نام پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں مگر ہم ڈرنے والے نہیں: حامد میر

    حب الوطنی کے نام پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں مگر ہم ڈرنے والے نہیں: حامد میر 06/07/2019 بی بی سی دانش حسین، حسن عباس - بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد یہ لوگ حب الوطنی کے نام پر گالیاں اور دھمکیاں دے رہے ہیں اور وردی کو بھی استعمال کر رہے ہیں پاکستان میں گذشتہ چند روز سے سماجی رابطوں کی ویب...
  17. جاسم محمد

    کراچی کے ریستورانوں اور بیکریوں کی آمدنی جانچنے کیلیے سافٹ ویئر کے استعمال کا فیصلہ

    کراچی کے ریستورانوں اور بیکریوں کی آمدنی جانچنے کیلیے سافٹ ویئر کے استعمال کا فیصلہ بزنس رپورٹر 2 گھنٹے پہلے ریسٹورنٹ اور بیکریوں نے سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم ہوکر 7.5 فیصد ہونے کے باوجود قیمتوں میں مزید اضافہ کیا (فوٹو: فائل) کراچی: شہر قائد کے ریستوران اور ہوٹلز بھی ایف بھی آر کے ریڈار پر...
  18. جاسم محمد

    پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل استعمال ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

    پشاور میٹرو پروجیکٹ میں ناقص میٹریل استعمال ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک شہباز رانا اتوار 7 جولائ 2019 پبلک ٹوائلٹس اور سیڑھیوں نے کئی مقامات پر فٹ پاتھ بلاک کر دیے، تکنیکی ٹیم کی رپورٹ میں 22خرابیوں کی نشاندہی۔ فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ...
  19. جاسم محمد

    اصل حکمران سامنے آ رہے ہیں !

    اصل حکمران سامنے آ رہے ہیں ! 07/07/2019 بابر ستار عمران خان نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کیوں بنائی اور اس کے رکن کی حیثیت سے جنرل باجوہ کا انتخاب کیوں کیا؟ اور آرمی چیف نے نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل میں شمولیت کی حامی کیوں بھری اور کیوں پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی ناکامی یا کامیابی کی ذمہ...
  20. جاسم محمد

    ٹیکسز کے خلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان

    ٹیکسز کے خلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں کا ہڑتال کا اعلان ویب ڈیسک ہفتہ 6 جولائ 2019 مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاجی تحریک و غیر معینہ مدت کی شٹر ڈاون کا فیصلہ کیا جائے گا، تاجربرادری۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان بھر کی تاجر تنظیموں نے ٹیکسوں کے خلاف13جولائی کوہڑتال کا اعلان کیا ہے۔...
Top