سنگاپور اور فن لینڈ کا تعلیمی نظام

جاسم محمد

محفلین
27605_88015124.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
کیا سنگاپور اور فن لینڈ کے نظام تعلیم سے متعلق یہاں درست معلومات فراہم کی گئی ہیں؟ (نوٹ: ٹیگ کرنے کی وجہ کوئی سازش نہیں بلکہ آپ کی رہائش ان ممالک میں ہونا اور وہاں کے تعلیمی نظام کو انتہائی قریب سے جاننا ہے)
سید ذیشان عرفان سعید
 
عرفان سعید

محفلین
سنگا پور کے نظامِ تعلیم کا براہ راست شاہد نہیں ہوں تو تبصرہ نہیں کر پاؤں گا۔
فن لینڈ کے بارے میں صاحبِ مضمون کا تجزیہ عمومی طور پر درست ہے۔ کچھ جزوی معلومات کی صحت اگرچہ ٹھیک نہیں ، لیکن اس سے نتائج میں کوئی خاص فرق واقع نہیں ہوتا۔
 
سید ذیشان

محفلین
کیا سنگاپور اور فن لینڈ کے نظام تعلیم سے متعلق یہاں درست معلومات فراہم کی گئی ہیں؟ (نوٹ: ٹیگ کرنے کی وجہ کوئی سازش نہیں بلکہ آپ کی رہائش ان ممالک میں ہونا اور وہاں کے تعلیمی نظام کو انتہائی قریب سے جاننا ہے)
سید ذیشان عرفان سعید
حقیقت سے کچھ دور بات نہیں کی۔ سنگاپور میں تو اب پرائمری سکول میں پہلے دو سال میں امتحانات میں گریڈنگ بھی ختم کر دی ہے تاکہ بچوں کی توجہ علم حاصل کرنے پر مرکوز رہے نہ کہ امتحانوں میں اچھے نمبر لینے پر۔
 
آپ کی جانب سے صرف متعلقہ افراد کو ٹیگ کیا جانا، اور اس کی وجہ بتانا ایک احسن اقدام ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
فن لینڈ کے بارے میں صاحبِ مضمون کا تجزیہ عمومی طور پر درست ہے۔ کچھ جزوی معلومات کی صحت اگرچہ ٹھیک نہیں ، لیکن اس سے نتائج میں کوئی خاص فرق واقع نہیں ہوتا۔
حقیقت سے کچھ دور بات نہیں کی۔ سنگاپور میں تو اب پرائمری سکول میں پہلے دو سال میں امتحانات میں گریڈنگ بھی ختم کر دی ہے تاکہ بچوں کی توجہ علم حاصل کرنے پر مرکوز رہے نہ کہ امتحانوں میں اچھے نمبر لینے پر۔
یہ تو کمال ہو گیا۔ اس کا مطلب سنگاپور اور فن لینڈ کے نظام تعلیم کو بطور ماڈل فار کوالٹی ایجوکیشن پیش کیا جا سکتا ہے۔
 
Top