نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پنجاب حکومت کا پانچویں جماعت تک تعلیمی نصاب اردو میں کرنے کا فیصلہ

    پنجاب ميں اگلے تعليمی سال سے پانچويں جماعت تک ذریعہ تعلیم اردو ہوگا پنجاب میں آئندہ تعلیمی سال سے پانچویں جماعت تک ذریعہ تعلیم اردو ہوگا، سرکاری اسکولوں میں انگلش بطور زبان پڑھائی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں اعلان کیا کہ آئندہ تعلیمی سال مارچ 2020 سے پرائمری اسکولوں...
  2. جاسم محمد

    کم عمر بیٹے کو زنجیر سے باندھنے پر والد گرفتار

    کم عمر بیٹے کو زنجیر سے باندھنے پر والد گرفتار ڈان اخبار27 جولائ 2019 رپورٹ کے مطابق تصویر وائرل ہونے پر پولیس نے چھاپہ مار کر والد کو گرفتار کرتے ہوئے بچے کو بھی بازیاب کرالیا۔ چمکانی تھانے کے حکام سردار خان نے گرفتار والس کو جوڈیشل مجسٹریٹ حمید اللہ خان کے سامنے پیش کیا جنہوں نے اسے جیل...
  3. جاسم محمد

    امریکا کا پاکستان کیلئے ایف 16 طیاروں کی تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان

    امریکا کا پاکستان کیلئے ایف 16 طیاروں کی تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے ایف 16 طیاروں کے لیے ساڑھے 12 کروڑ ڈالر کی سپورٹ فراہم کی جائے گی فوٹوفائل واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے لیے ایف 16 طیاروں کی تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے...
  4. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    اس دھاگہ میں اپنی روز مرہ کی تصاویر شیئر کرنے کی کوشش کروں گا۔
  5. جاسم محمد

    معیشت کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے

    معیشت کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے 27/07/2019 عبدالستار ویسے تو تحریک انصاف نے ایک برس میں تین بجٹ پیش کیے لیکن 12 جون کو بقول ان کے ان کا اپنا پہلا بجٹ تھا جسے منظور کروانے میں دو سے زائد ہفتے لگ گئے۔ اس بجٹ کی منظوری میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن تھی جن کا کہنا تھا کہ یہ عوام دشمن بجٹ ہے اور اس...
  6. جاسم محمد

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا 27/07/2019 ہم سب نیوز اسلام آباد سے خبر موصول ہوئی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کی ہے کہ ”سینئر صحافی، کالم نگار اور مسلم لیگ نون کی حکومت کے سابق مشیر عرفان...
  7. جاسم محمد

    کیا ادارے مریم کی بات مان جائیں گے؟

    کیا ادارے مریم کی بات مان جائیں گے؟ 26/07/2019 سید مجاہد علی ملک کی اپوزیشن پارٹیوں نے گزشتہ برس 25 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے آج انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا اور موجودہ حکومت کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ۔ دوسری طرف حکمران...
  8. جاسم محمد

    پاکستان کا بجٹ اپنی ساکھ کھو چکا، ورلڈ بینک

    پاکستان کا بجٹ اپنی ساکھ کھو چکا، ورلڈ بینک شہباز رانا جمع۔ء 26 جولائ 2019 رپورٹ میں مالی سال 2015-16 تا 2017-18 کا جائزہ، وزارت خزانہ کی کارکردگی بدترین رہی اسلام آباد: پاکستان کے بجٹ کی ساکھ مزید گرگئی ہے اور پبلک فنانس مینجمنٹ سسٹم بھی بگڑ چکا ہے۔ عالمی بینک نے جون میں وزارت خزانہ کو...
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کے پاس سے اے سی نہیں پیسے نکلوائیں

    نواز شریف کے پاس سے اے سی نہیں پیسے نکلوائیں 25/07/2019 عدنان خان کاکڑ ہمارے محبوب وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں فرمایا کہ وطن واپس آتے ہی وہ نواز شریف اور آصف زرداری وغیرہ جیسے کرپٹ لوگوں کی جیل کی کھولی سے اے سی نکال لیں گے۔ نواز شریف کے حامی سمجھے ہوں گے کہ یہ بھی ویسا ہی سیاسی بیان...
  10. جاسم محمد

    ناروے کی یہ جیل تو بالکل کسی یونیورسٹی کے کیمپس کی طرح لگتی ہے

    ناروے کی یہ جیل تو بالکل کسی یونیورسٹی کے کیمپس کی طرح لگتی ہے Reuters ناروے کے ہالڈن جیل میں عبادت کا کمرہ۔ کسی شخص کو جیل بھیجنے کا مقصد بدلہ لینا ہوتا ہے یا اس کی بحالی؟ 20 سال قبل ناروے نے سزا کے لیے ‘لاک اپ’ کرنے کی حکمتِ عملی کو ترک کر دیا اور وہاں دوبارہ جرم کرنے کی شرح میں زبردست کمی...
  11. جاسم محمد

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے: ماہر اقتصادیات ڈاکٹر عاطف میاں

    پاکستان کا بنیادی مسئلہ قرضوں کا غلط استعمال ہے دنیا کے پچیس 'روشن ترین' نوجوان ماہرینِ اقتصادیات میں شامل ڈاکٹر عاطف میاں کا کہنا ہے کہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ، بیرونی قرضوں کا غیر پیداواری منصوبوں پر استعمال ہے۔ بی بی سی اردو پر تفصیلی انٹرویو
  12. جاسم محمد

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا

    امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا اسپورٹس رپورٹر جمعرات 25 جولائ 2019 ویڈیوز اور تصاویر سمیت مزید شواہد بھی موجود ہیں،الزام لگانے والی کا دعویٰ۔ فوٹو: فائل لاہور: امام الحق پر لڑکیوں سے دھوکا دہی کا الزام سامنے آگیا جب کہ واٹس ایپ پرمبینہ گفتگو کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا...
  13. جاسم محمد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے یہ پاکستان کے اسپیس پروگرام کے لیے تاریخ ساز اقدام ہوگا، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے 2022 سے پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی...
  14. جاسم محمد

    ایسا لگ رہا ہے کہ کسی ملک کے دورے سے نہیں ورلڈ کپ جیت کرآرہا ہوں، وزیراعظم

    ایسا لگ رہا ہے کہ کسی ملک کے دورے سے نہیں ورلڈ کپ جیت کرآرہا ہوں، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے نیا کو بھی یہی کہا ہے کہ ہماری مدد کریں کہ لوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں، عمران خان ۔ فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ کسی ملک کے دورے سے نہیں بلکہ...
  15. جاسم محمد

    پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے اور عمران خان کے دوست ساجد جاوید برطانوی وزیرخزانہ بن گئے

    پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے ساجد جاوید برطانوی وزیرخزانہ بن گئے ویب ڈیسک بدھ 24 جولائ 2019 ساجد جاوید اس سے قبل تھریسامے کی حکومت میں وزیر داخلہ تھے۔ فوٹو:فائل لندن: نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو وزیرخزانہ مقرر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے...
  16. جاسم محمد

    میڈیا کا بھی احتساب ہونا چاہیے، عمران خان کا امریکی تھنک ٹینک سے خطاب

    میڈیا کا بھی احتساب ہونا چاہیے، عمران خان کا امریکی تھنک ٹینک سے خطاب نیا دور جولائی 23, 2019 امریکی تھنک ٹینک یونائیٹڈ سٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف پیس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستانی میڈیا برطانوی میڈیا سے زیادہ آزاد ہے، کبھی کبھار پاکستان میں میڈیا کبھی قابو سے باہر ہو جاتا...
  17. جاسم محمد

    PTI نے ایک سال میں ریکارڈ 16 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا

    PTI نے ایک سال میں ریکارڈ 16 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا شہباز رانا منگل 23 جولائ 2019 عرب ممالک سے لیے گئے5.5 ارب ڈالر قرض کے حصے کے طور پر ظاہر نہیں کیے جائینگے فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران پاکستان نے 16 ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ لیا۔ ملکی تاریخ میں...
  18. جاسم محمد

    امریکا سے امداد نہیں برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان

    امریکا سے امداد نہیں برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی حکومت، فوج اور امریکی حکام ایک پیج پر ہیں، عمران خان، فوٹو: این این آئی واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا سے امداد حاصل کرنے کے خواہش مند نہیں بلکہ باہمی اعتماد،...
  19. جاسم محمد

    عمران خان کے قریبی دوست وزیر اعظم برطانیہ منتخب

    بورس جانس برطانیہ کے نئے وزیر اعظم 58 منٹ پہلے تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES Image captionبورس جانسن برطانیہ کی حکمران کنزرویٹیو پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ کے لیے ہونے والے انتخابات میں بورس جانس بانوے ہزار سے زیادہ ووٹ لے کر اپنی...
  20. جاسم محمد

    دھندہ ٹھیک چل رہا ہے

    دھندہ ٹھیک چل رہا ہے اصل مسئلہ ان نیم حکیموں کا ہے جو عوام کو سہانے خواب دیکھا کر نہر کے کنارے لے آئے اور اب دھکے دے دے کر ان کواطمینان سے ڈوبتا دیکھ رہے ہیں۔ سید طلعت حسین تجزیہ کار سالوں ارب پتیوں کو ٹیکس چوری کے طریقے بتا کر پیسے بنانے والے اب زیادہ ٹیکس کی ادائیگی پر لمبے لمبے بھاشن...
Top