محفل پر مختلف کتابیں، افسانے لکھتے دیکھ کر نادر شاہی، نہیں، نادرہ شاہی، لیکن میری بیگم کا نام نادرہ تو نہیں ہے، بیگم شاہی، ہاں یہ ٹھیک ہے، بیگم شاہی حکم ہوا ہے کہ یہ سب لکھنا بند کر دیں۔ اور جب تک ان کی لائی ہوئی کتاب، جو وہ ایک درس سے لائی ہیں، قرآن پر عمل لکھ کر پوسٹ نہیں ہو جاتی، باقی کچھ...