مبارکباد ابراش اظہر کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
ہماری محفل کے ایک پرانے رکن جناب اظہر الحق کے بیٹے ابراش کی آج چوتھی سالگرہ ہے۔

اظہر بھائی آپ کو آپ کے بیٹے ابراش کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اسے صحت دے اور اللہ اسکا حال اور مستقبل اچھا کرے ۔ ۔ (آمین)
 

نبیل

تکنیکی معاون
اظہر، ابراش بیٹے کو میری جانب سے بھی سالگرہ کی بہت مبارک۔ اللہ تعالی آپ کے بچوں کو آپ کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور انہیں اچھا اور نیک انسان بنائے۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ایراش اور اظہر۔ اللہ ایراش کو بہتر صحت اور دین کی دولتوں سے نوازے۔ آمین
 

اظہرالحق

محفلین
:twisted: شکریہ دوستو ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ، ابراش کی طرف سے آپ سب کا :uncle: اور آنٹیز کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔

نبیل ، بوچھی ، قیصرانی ، پاکستانی ، رضوان ، نوید،اعجاز اور بدتمیز آپ سب کا اس یاد افزائی پر شکریہ ۔ ۔ آپ کے کیک کا حصہ رکھا ہوا ہے ، جب بھی شارجہ آنا ہو ، آپ کے لئے حاضر کر دیا جائے گا :twisted:

ابراش کا مطلب ہے ، پھول ، اصل میں یہ صحرا میں کھلنے والے پھول کا نام ہے ، جو بہت کم پایا جاتا ہے ، اور صحرا میں جب کھلتا ہے تو چمکتا ہوا دکھائی دیتا ہے ، یہ عربی زبان کا لفظ ہے ، لیکن ترکی میں بھی بولا جاتا ہے ۔ ۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ،

اس خوبصورت سے معصوم پھول کومیری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ اور اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ اس پھول کی خوشبوسے سارا جہان مہکے اور اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ اس کونیک سیرت بنائے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
اظہرالحق نے کہا:
ابراش کا مطلب ہے ، پھول ، اصل میں یہ صحرا میں کھلنے والے پھول کا نام ہے ، جو بہت کم پایا جاتا ہے ، اور صحرا میں جب کھلتا ہے تو چمکتا ہوا دکھائی دیتا ہے ، یہ عربی زبان کا لفظ ہے ، لیکن ترکی میں بھی بولا جاتا ہے ۔ ۔
شکریہ
 

ماہ وش

محفلین
اظہر بھائی آپ کو اور ابراش کو بھی بہت بہت مبارک باد ،، اللہ اس کو خوش رکھے اور آپ کو اس کی خوشیاں دکھائے ۔۔ یہ بتائیں‌ آپ نے کہاں‌ منائی ابراش کی سال گرہ ۔۔ ۔ ۔
 

ظفری

لائبریرین
اظہر بھائی آپ کو بیٹے کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ ابراش کی عمر دراز کرے اور اُسے ہر قسم کی نظرِ بد سے بچائے ۔ آمین ۔
 
Top